تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی ہی رہ جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

نیکی ہی رہ جاتی ہے

بھلائی ہمیشہ قائم رہتی ہے، انسان جو نیک کام کرتا ہے وہ باقی رہتے ہیں

شَکَر خورے کو شَکَّر مِل ہی جاتی ہے

جو جس چیز کا شائق ہوتا ہے اس کے لئے ویسا ہی سامان مہیّا ہو جاتا ہے

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

جَب آن٘کھیں چار ہوتی ہیں محبت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

وَقت نِکَل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

کسی کا کام نہیں رکتا البتہ مصیبت کے وقت جو کام نہ آئے اس کے بُرے سلوک یا عدم تعاون کی شکایت رہ جاتی ہے

بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

وَقت َٹل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

وقت تو گزر جاتا ہے مگر سلوک یاد رہتا ہے

پُھوٹی ہانڈی آواز سے ہی پَہچانی جاتی ہے

نقص آسانی سے معلوم ہو جاتا ہے .

آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے

جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا، اگر آج ہم کو نقصان پہنچا دیا ہے تو کبھی ہم کو بھی اپنا بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا (چونکہ مچھلی پکانے میں آم کی کھٹائی دی جاتی ہے اس وجہ سے آم مچھلی کا ساتھ کہا گیا)

بات رَہ جاتی ہے، وَقْت نکل جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

گاتے گاتے کَلاوَنْت ہو ہی جاتی ہَے

Practice makes a man perfect.

وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے

موقع نکل جاتا ہے اور گلہ شکوہ رہ جاتا ہے، کام نکل جاتا ہے البتہ جو مصیبت کے وقت مدد نہ کرے اس کی بے وفائی یاد رہتی ہے

پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے

پہلے اپنے فائدہ کی بات کی جاتی ہے، پھر دوسرے کا خیال آتا ہے

وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے

مصیبت کا وقت ہمیشہ نہیں رہتا لیکن دوست دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے ، کسی کا کوئی کام نہیں ُرکتا نہ کرنے والے کی بات دل کو لگ جاتی ہے

وقت نہیں رہتا، بات رَہ جاتی ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے

چیز کا بے کار اور بے فائدہ ضائع ہونا۔

بات رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

ذات کی بیٹی ذات ہی میں جاتی ہے

شریف کا رشتہ شریف میں ہی ہوتا ہے، شریف کی شادی شریف کے ساتھ ہی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی ہی رہ جاتی ہے کے معانیدیکھیے

نیکی ہی رہ جاتی ہے

nekii hii rah jaatii haiनेकी ही रह जाती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نیکی ہی رہ جاتی ہے کے اردو معانی

  • بھلائی ہمیشہ قائم رہتی ہے، انسان جو نیک کام کرتا ہے وہ باقی رہتے ہیں
  • آدمی نیکی کے سبب ہی یاد کیا جاتا ہے، انسان مر جاتا ہے مگر اس کے اچھے کام زندہ رہتے ہیں

Urdu meaning of nekii hii rah jaatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • bhalaa.ii hamesha qaayam rahtii hai, insaan jo nek kaam kartaa hai vo baaqii rahte hai.n
  • aadamii nekii ke sabab hii yaad kiya jaataa hai, insaan mar jaataa hai magar is ke achchhe kaam zindaa rahte hai.n

नेकी ही रह जाती है के हिंदी अर्थ

  • भलाई हमेशा क़ायम रहती है, इंसान जो पुण्य का काम करता है वह बाक़ी रहते हैं
  • आदमी नेकी के कारण ही याद किया जाता है, मनुष्य मर जाता है मगर उसके अच्छो काम नहीं मरते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیکی ہی رہ جاتی ہے

بھلائی ہمیشہ قائم رہتی ہے، انسان جو نیک کام کرتا ہے وہ باقی رہتے ہیں

شَکَر خورے کو شَکَّر مِل ہی جاتی ہے

جو جس چیز کا شائق ہوتا ہے اس کے لئے ویسا ہی سامان مہیّا ہو جاتا ہے

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

جَب آن٘کھیں چار ہوتی ہیں محبت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

وَقت نِکَل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

کسی کا کام نہیں رکتا البتہ مصیبت کے وقت جو کام نہ آئے اس کے بُرے سلوک یا عدم تعاون کی شکایت رہ جاتی ہے

بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

وَقت َٹل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

وقت تو گزر جاتا ہے مگر سلوک یاد رہتا ہے

پُھوٹی ہانڈی آواز سے ہی پَہچانی جاتی ہے

نقص آسانی سے معلوم ہو جاتا ہے .

آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے

جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا، اگر آج ہم کو نقصان پہنچا دیا ہے تو کبھی ہم کو بھی اپنا بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا (چونکہ مچھلی پکانے میں آم کی کھٹائی دی جاتی ہے اس وجہ سے آم مچھلی کا ساتھ کہا گیا)

بات رَہ جاتی ہے، وَقْت نکل جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

گاتے گاتے کَلاوَنْت ہو ہی جاتی ہَے

Practice makes a man perfect.

وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے

موقع نکل جاتا ہے اور گلہ شکوہ رہ جاتا ہے، کام نکل جاتا ہے البتہ جو مصیبت کے وقت مدد نہ کرے اس کی بے وفائی یاد رہتی ہے

پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے

پہلے اپنے فائدہ کی بات کی جاتی ہے، پھر دوسرے کا خیال آتا ہے

وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے

مصیبت کا وقت ہمیشہ نہیں رہتا لیکن دوست دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے ، کسی کا کوئی کام نہیں ُرکتا نہ کرنے والے کی بات دل کو لگ جاتی ہے

وقت نہیں رہتا، بات رَہ جاتی ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے

چیز کا بے کار اور بے فائدہ ضائع ہونا۔

بات رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

ذات کی بیٹی ذات ہی میں جاتی ہے

شریف کا رشتہ شریف میں ہی ہوتا ہے، شریف کی شادی شریف کے ساتھ ہی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی ہی رہ جاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی ہی رہ جاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone