تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت َٹل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

وَقت َٹل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

وقت تو گزر جاتا ہے مگر سلوک یاد رہتا ہے ۔

وَقت نِکَل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

کسی کا کام نہیں رکتا البتہ مصیبت کے وقت جو کام نہ آئے اس کے بُرے سلوک یا عدم تعاون کی شکایت رہ جاتی ہے

وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے

مصیبت کا وقت ہمیشہ نہیں رہتا لیکن دوست دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے ، کسی کا کوئی کام نہیں ُرکتا نہ کرنے والے کی بات دل کو لگ جاتی ہے

بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت َٹل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے کے معانیدیکھیے

وَقت َٹل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

vaqt Tal jaataa hai baat rah jaatii haiवक़्त टल जाता है बात रह जाती है

ضرب المثل

وَقت َٹل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے کے اردو معانی

  • وقت تو گزر جاتا ہے مگر سلوک یاد رہتا ہے ۔

वक़्त टल जाता है बात रह जाती है के हिंदी अर्थ

  • वक़्त तो गुज़र जाता है मगर सुलूक याद रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت َٹل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت َٹل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words