تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَذْر" کے متعقلہ نتائج

نَذْر

تحفہ جو بڑے لوگوں یا بادشاہوں وغیرہ کی خدمت میں پیش کیا جائے نیز کوئی سرکاری جاگیر ملنے یا کوئی عہدہ سنبھالنے پر حکومت یا اس کے نمائندوں کو ادا کی جانے والی رقم

نَذْرانہ

تحفہ، ہدیہ یا نقدی وغیرہ جو پیش کش کے طور پر کسی بڑے کو دی جائے، پیش کی ہوئی چیز یا رقم

نذر ہے

حاضر ہے ، موجود ہے ، پیش خدمت ہے ؛ نثار ہے ، تصدق ہے ۔

نَذْر ہونا

صرف ہونا ، خرچ ہونا ، لگنا ، اٹھنا ، کام میں آنا ، استعمال ہونا

نَذْرِ اَئِمَّہ

ایسی زمین، جاگیر یا تحائف جو صوفیا، فقرا یا علما کے گزارے کے لیے ہو

نَذْرِ آئِمَّہ

ایسی زمین، جاگیر یا تحائف جو صوفیا، فقرا یا علما کے گزارے کے لیے ہو

نَذْر ہو جانا

صرف ہونا ، خرچ ہونا ، لگنا ، اٹھنا ، کام میں آنا ، استعمال ہونا

نَذْر دینا

کوئی چیز سپرد کرنا، حوالے کرنا، دینا، بخشنا

نَذْر چَڑھنا

رک : نذر چڑھانا جس کا یہ لازم ہے ۔

نَذْر چَکْھنا

نذر میں رکھی ہوئی چیز کو دوسروں کا کھانا ، نذر میں شرکت کرنا

نَذْرِ عَقِیدَت

अ. स्त्री.=ऐसी भेट जो भक्ति या श्रद्धा जाहिर करने के लिए दी जाय।

نَذْر و نِیاز

درود وفاتحہ، وہ شیرینی یا جنس جو کسی بزرگ دین کے نام پر دی جائے

نَذریں

نذر (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

نَذْر قُبُول کَرنا

کسی کا دیا ہوا ہدیہ لینا ، تحفے میں دی ہوئی چیز قبول کر لینا ۔

نَذْر قُبُول فَرمانا

کسی کا دیا ہوا ہدیہ لینا ، تحفے میں دی ہوئی چیز قبول کر لینا ۔

نَذْر نِیاز پَر پَلنا

مختلف ذرائع سے آنے والی امداد یا تحفے تحائف پر گزارا ہونا ۔

نَذر گاہ

وہ جگہ جہاں نذر مانی یا پیش کی جائے ۔

نَذرِ مُعَیَّن

وہ نذر جس کے ایفا کے لیے کوئی وقت مقرر کر لیا گیا ہو مثلا ً نذر ماننے والا کہے کہ اگر میرا کام ہو جائے تو فلانے روز میں روزہ رکھوں گا ۔

نَذرَتاً

ہدیے کے طور پر ، نذر کے طور پر نیز خیرات کے طور پر ۔

نَذرِ مُعَلَّق

وہ نذر جو کسی کام کی تکمیل سے مشروط ہو ، ایسی منّت جس کا پورا کرنا کسی کام کے انجام پانے پر منحصر ہو ۔

نَذرِ غَیر مُعَیَّن

وہ نذر جس کے ایفا کا کوئی وقت مقرر نہ کیا گیا ہو

نَذرِ دَرگاہ

وہ زمین جو خانقاہوں یا عبادت کی جگہوں وغیرہ کے لیے مخصوص کردی جائے تاکہ اس کی آمدنی سے اس کے اخراجات پورے ہوسکیں

نَذرانَۂ جاں

جان کا نذرانہ ، زندگی کی قربانی ۔

نَذر پُوری ہونا

مراد بر آنا ، حاجت پوری ہونا

نَذر پَر ہاتھ رَکھنا

(لفظاً) کسی کی پیش کی ہوئی نذر کو ہاتھ سے چھونا ؛ مراد : نذر قبول کرنا ، اطاعت سے رضا مند ہونا ۔

نَذر تَہدِیم کَرنا

منہدم کرنا ، گرا دینا ، برباد کر دینا ۔

نَذر قُبُول ہونا

تحفہ قبول ہونا ، کوئی دی ہوئی چیز قبول ہونا ۔

نَذرانَۂ عَقِیدَت

کسی کی عزت و احترام میں کہے گئے الفاظ ۔

نَذریں ہونا

منتیں مانی جانا، نذریں مانی جانا

نَذر کا پَنجَہ چَڑھانا

۔ علم پر منت پوری ہونے کے بعد پنجہ چڑھاتے ہیں۔؎

نَذرانَہ کَرنا

تحفہ پیش کرنا ، ہدیہ دینا ۔

نَذرِ اَجَل

موت کی نذر ، موت کے حوالے ۔

نَذرِ مُحَقَّر

نہایت معمولی تحفہ ، حقیر پیش کش ۔

نَذرِ غَیرُ اللہ

ﷲ وحدہ لاشریک کے علاوہ کسی کی نذر

نَذرانَۂ اِختِراع

حق تصنیف یا ایجاد کا معاوضہ

نَذرِ مُطلَق

سادہ نذر ، سیدھا سادہ عہد جو کیا جائے ، کسی شرط اور تعین کے بغیر مانی ہوئی نذر ۔

نذر وفا

gift of fidelity, constancy

نَذر لینا

رک : نذر قبول کرنا ۔

نَذر کَرنا

بھینٹ چڑھانا، نچھاور کرنا، ، قربان کرنا، صدقہ کرنا، وارنا

نَذر دَستی

نذر دینے کی ایک قدیم رسم جس میں رومال میں پیسے رکھ کر اپنے ہاتھ سے کسی کی خدمت میں پیش کیے جاتے تھے ، نذر دستی اس کا قدیم سے یہ طریقہ آرہا ہے کہ رومال میں دو روپیہ ، چار روپیہ ، پانچ روپیہ حسب حوصلہ رکھ کر اپنے ہاتھوں سے بہت ہی ادب کے ساتھ ہر ایک شخص گزرانتا ہے

نَذر بَدنا

کوئی بات یا عہد اپنے اوپر واجب کر لینا ، پکی نیت کرنا ، منّت ماننا ۔

نَذرانَہ چَڑھانا

رک : نذر چڑھانا ، قبر یا تعزیے وغیرہ پر کوئی چیز بطور منت چڑھانا ۔

نَذر نِیاز

وہ مٹھائی یا وہ رقم جو کسی بزرگ دین کے نام پر دی جائے یا قبر پر چڑھائی جائے

نذر طوفاں

طوفان کی نذر، طوفان کی زد میں آنا، طوفان کے بھینٹ چڑھنا

نَذرِ خُدا

اﷲ کے نام پر دی ہوئی چیز

نَذر آتِش

آگ کی وجہ سے ضائع یا تباہ

نَذرِ اِمام

امام حسینؓ یا امام حسنؓ کی یاد میں نذر کی جانے والی چیز (فاربس)

نَذر پکڑنا

کسی حاکم، امیر یا بادشاہ کو تحفہ یا ہدیہ دینا، پیشکش کرنا

نَذر ماننا

منت ماننا، مراد مانگنا، کسی بات یا عہد کو اپنے اوپر واجب کرنا، عہد کرناکہ فلاں مراد پوری ہونے پر فلاں چیز بطور چڑھا وا چڑھائی جائے گی

نَذر گُزاری

نذر گزارنے کا عمل، نذر دینا، تحفہ دینا، سوغات دینا

نَذر بھیجنا

سوغات بھیجنا ۔

نَذر دِلانا

نذر و نیاز کرنا ، نذر کا انتظام کرنا ؛ شیرینی پر دعا پڑھنا یا فاتحہ وغیرہ دلانا ۔

نَذرِ عَقیدَت پیش کَرنا

تعریفی کلمات ، اعتراف ِعظمت ۔

نَذرِ نِثار

دور شاہی کا ایک منصب دار ، وہ عہدے دار جو لوگوں کی پیش کی ہوئی نذریں بادشاہ پر سے نثار یا نچھاور کرتا ہے ۔

نَذر گُزَرنا

نذر پیش ہونا ، (کوئی چیز) بطور ہدیہ کسی حاکم کے سامنے پیش ہونا ۔

نَذر دِکھانا

کچھ نقدی ہاتھ یا رومال پر رکھ کر کسی بادشاہ ، امیر یا حاکم رئیس وغیرہ کے سامنے پیش کرنا ، وہ ہاتھ لگاکر چھوڑ دیتے ہیں ، نذر پیش کرنا ، نذر دینا ۔

نَذر گُزارنا

رک : نذر دینا ۔

نَذر دِلوانا

رک : نذر دینا ، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے ۔

نذر امتحاں

the offering of a test, given away to a test

نذر میں دینا

کوئی چیز سپرد کرنا، حوالے کرنا، دینا، بخشنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَذْر کے معانیدیکھیے

نَذْر

nazrनज़्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: نَذَرَ

  • Roman
  • Urdu

نَذْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تحفہ جو بڑے لوگوں یا بادشاہوں وغیرہ کی خدمت میں پیش کیا جائے نیز کوئی سرکاری جاگیر ملنے یا کوئی عہدہ سنبھالنے پر حکومت یا اس کے نمائندوں کو ادا کی جانے والی رقم
  • تحفے میں، نذر کے طور پر، سوغات کے طریقے پر
  • انعام، بخشش، عطیہ، نذرانہ
  • پیش کش، پیش کرنے کا عمل، دینے کا کام
  • رشوت، گھونس
  • قربان، وقف، نثار، نچھاور، بھینٹ

    مثال احمد نے اپنی کامیابی کے لئےتین دن روزہ رکھنے کی نذر مانی ہے

  • سپرد، حوالے
  • کسی کے نام کی جانے والی شے، نام زد چیز
  • نیاز، فاتحہ، چراغی
  • منت، عہد، قرار، پیمان، اپنے اوپر کوئی کام یا چیز واجب کر لینا
  • ڈراوا، تخویف، دھمکی، تنبیہہ
  • خوف، ڈر، ترس

شعر

Urdu meaning of nazr

  • Roman
  • Urdu

  • tohfa jo ba.De logo.n ya baadshaaho.n vaGaira kii Khidmat me.n pesh kiya jaaye niiz ko.ii sarkaarii jaagiir milne ya ko.ii ohdaa sa.nbhaalane par hukuumat ya is ke numaa.indo.n ko ada kii jaane vaalii raqam
  • tohfe men, nazar ke taur par, saugaat ke tariiqe par
  • inaam, baKhshish, atiiyaa, nazraanaa
  • peshkash, pesh karne ka amal, dene ka kaam
  • rishvat, ghauns
  • qurbaan, vaqf, nisaar, nichhaavar, bhenT
  • sapurd, havaale
  • kisii ke naam kii jaane vaalii shaiy, naamzad chiiz
  • nayaaz, faatiha, chiraaGii
  • minnat, ahd, qaraar, paimaan, apne u.upar ko.ii kaam ya chiiz vaajib kar lenaa
  • Daraavaa, taKhviif, dhamkii, tanbiihaa
  • Khauf, Dar, taras

English meaning of nazr

Noun, Feminine

  • a gift or present (from an inferior to a superior)
  • an offering, anything offered or dedicated
  • votive, offering, oblation

    Example Ahmad ne apni kamyabi ke liye tin din roza rakhne ki nazr maani hai

  • vow, promise
  • present, gift
  • a fee paid to the State or to its representative on succeeding to an office or to property
  • bribe

नज़्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तोहफ़ा जो बड़े लोगों या बादशाहों इत्यादि की सेवा में पेश किया जाए अथवा कोई सरकारी जागीर मिलने या कोई पद सँभालने पर हुकूमत या उसके प्रतिनिधियों को अदा किया जाने वाला धन
  • तोहफ़े में, नज़्र अर्थात भेंट के रूप में, सौग़ात के ढंग से
  • पुरस्कार, बख़्शिश, भेंट, नज़्र के रूप में उपहारस्वरूप दी जाने वाली वस्तु
  • पेशकश, प्रस्तुत करने का कार्य, देने का काम
  • रिश्वत, घूस
  • क़ुर्बान, दान, वह वस्तु (सामान्यतः सोना, धन और मोती) जो सदक़े के रूप में किसी व्यक्ति के सर पर से बिखेरी जाए, न्योछावर, भेंट

    उदाहरण अहमद ने अपनी कामयाबी के लिए तीन दिन रोज़ा रखने की नज़्र मानी है

    विशेष वह वस्तु जो ईश्वर के नाम पर दी जाए, दान

  • सौंपना, हवाले करना
  • किसी के नाम की जाने वाली वस्तु, नामांकित वस्तु
  • नियाज़, फ़ातिहा, दरगाह या पवित्र स्थान पर चराग़ या रौशनी आदि का प्रबंध करने वाला या मुजाविर

    विशेष मुजाविर= पुजारी किसी मज़ार का रक्षक पवित्र स्थल का सेवक, दरगाह में झाड़ू लगाने वाला व्यक्ति

  • मिन्नत, वचन, अनुबंध, वादा, अपने ऊपर कोई काम या वस्तु अनिवार्य कर लेना
  • डरावा, भय दिलाना, धमकी, चेतावनी
  • ख़ौफ़, डर, तरस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَذْر

تحفہ جو بڑے لوگوں یا بادشاہوں وغیرہ کی خدمت میں پیش کیا جائے نیز کوئی سرکاری جاگیر ملنے یا کوئی عہدہ سنبھالنے پر حکومت یا اس کے نمائندوں کو ادا کی جانے والی رقم

نَذْرانہ

تحفہ، ہدیہ یا نقدی وغیرہ جو پیش کش کے طور پر کسی بڑے کو دی جائے، پیش کی ہوئی چیز یا رقم

نذر ہے

حاضر ہے ، موجود ہے ، پیش خدمت ہے ؛ نثار ہے ، تصدق ہے ۔

نَذْر ہونا

صرف ہونا ، خرچ ہونا ، لگنا ، اٹھنا ، کام میں آنا ، استعمال ہونا

نَذْرِ اَئِمَّہ

ایسی زمین، جاگیر یا تحائف جو صوفیا، فقرا یا علما کے گزارے کے لیے ہو

نَذْرِ آئِمَّہ

ایسی زمین، جاگیر یا تحائف جو صوفیا، فقرا یا علما کے گزارے کے لیے ہو

نَذْر ہو جانا

صرف ہونا ، خرچ ہونا ، لگنا ، اٹھنا ، کام میں آنا ، استعمال ہونا

نَذْر دینا

کوئی چیز سپرد کرنا، حوالے کرنا، دینا، بخشنا

نَذْر چَڑھنا

رک : نذر چڑھانا جس کا یہ لازم ہے ۔

نَذْر چَکْھنا

نذر میں رکھی ہوئی چیز کو دوسروں کا کھانا ، نذر میں شرکت کرنا

نَذْرِ عَقِیدَت

अ. स्त्री.=ऐसी भेट जो भक्ति या श्रद्धा जाहिर करने के लिए दी जाय।

نَذْر و نِیاز

درود وفاتحہ، وہ شیرینی یا جنس جو کسی بزرگ دین کے نام پر دی جائے

نَذریں

نذر (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

نَذْر قُبُول کَرنا

کسی کا دیا ہوا ہدیہ لینا ، تحفے میں دی ہوئی چیز قبول کر لینا ۔

نَذْر قُبُول فَرمانا

کسی کا دیا ہوا ہدیہ لینا ، تحفے میں دی ہوئی چیز قبول کر لینا ۔

نَذْر نِیاز پَر پَلنا

مختلف ذرائع سے آنے والی امداد یا تحفے تحائف پر گزارا ہونا ۔

نَذر گاہ

وہ جگہ جہاں نذر مانی یا پیش کی جائے ۔

نَذرِ مُعَیَّن

وہ نذر جس کے ایفا کے لیے کوئی وقت مقرر کر لیا گیا ہو مثلا ً نذر ماننے والا کہے کہ اگر میرا کام ہو جائے تو فلانے روز میں روزہ رکھوں گا ۔

نَذرَتاً

ہدیے کے طور پر ، نذر کے طور پر نیز خیرات کے طور پر ۔

نَذرِ مُعَلَّق

وہ نذر جو کسی کام کی تکمیل سے مشروط ہو ، ایسی منّت جس کا پورا کرنا کسی کام کے انجام پانے پر منحصر ہو ۔

نَذرِ غَیر مُعَیَّن

وہ نذر جس کے ایفا کا کوئی وقت مقرر نہ کیا گیا ہو

نَذرِ دَرگاہ

وہ زمین جو خانقاہوں یا عبادت کی جگہوں وغیرہ کے لیے مخصوص کردی جائے تاکہ اس کی آمدنی سے اس کے اخراجات پورے ہوسکیں

نَذرانَۂ جاں

جان کا نذرانہ ، زندگی کی قربانی ۔

نَذر پُوری ہونا

مراد بر آنا ، حاجت پوری ہونا

نَذر پَر ہاتھ رَکھنا

(لفظاً) کسی کی پیش کی ہوئی نذر کو ہاتھ سے چھونا ؛ مراد : نذر قبول کرنا ، اطاعت سے رضا مند ہونا ۔

نَذر تَہدِیم کَرنا

منہدم کرنا ، گرا دینا ، برباد کر دینا ۔

نَذر قُبُول ہونا

تحفہ قبول ہونا ، کوئی دی ہوئی چیز قبول ہونا ۔

نَذرانَۂ عَقِیدَت

کسی کی عزت و احترام میں کہے گئے الفاظ ۔

نَذریں ہونا

منتیں مانی جانا، نذریں مانی جانا

نَذر کا پَنجَہ چَڑھانا

۔ علم پر منت پوری ہونے کے بعد پنجہ چڑھاتے ہیں۔؎

نَذرانَہ کَرنا

تحفہ پیش کرنا ، ہدیہ دینا ۔

نَذرِ اَجَل

موت کی نذر ، موت کے حوالے ۔

نَذرِ مُحَقَّر

نہایت معمولی تحفہ ، حقیر پیش کش ۔

نَذرِ غَیرُ اللہ

ﷲ وحدہ لاشریک کے علاوہ کسی کی نذر

نَذرانَۂ اِختِراع

حق تصنیف یا ایجاد کا معاوضہ

نَذرِ مُطلَق

سادہ نذر ، سیدھا سادہ عہد جو کیا جائے ، کسی شرط اور تعین کے بغیر مانی ہوئی نذر ۔

نذر وفا

gift of fidelity, constancy

نَذر لینا

رک : نذر قبول کرنا ۔

نَذر کَرنا

بھینٹ چڑھانا، نچھاور کرنا، ، قربان کرنا، صدقہ کرنا، وارنا

نَذر دَستی

نذر دینے کی ایک قدیم رسم جس میں رومال میں پیسے رکھ کر اپنے ہاتھ سے کسی کی خدمت میں پیش کیے جاتے تھے ، نذر دستی اس کا قدیم سے یہ طریقہ آرہا ہے کہ رومال میں دو روپیہ ، چار روپیہ ، پانچ روپیہ حسب حوصلہ رکھ کر اپنے ہاتھوں سے بہت ہی ادب کے ساتھ ہر ایک شخص گزرانتا ہے

نَذر بَدنا

کوئی بات یا عہد اپنے اوپر واجب کر لینا ، پکی نیت کرنا ، منّت ماننا ۔

نَذرانَہ چَڑھانا

رک : نذر چڑھانا ، قبر یا تعزیے وغیرہ پر کوئی چیز بطور منت چڑھانا ۔

نَذر نِیاز

وہ مٹھائی یا وہ رقم جو کسی بزرگ دین کے نام پر دی جائے یا قبر پر چڑھائی جائے

نذر طوفاں

طوفان کی نذر، طوفان کی زد میں آنا، طوفان کے بھینٹ چڑھنا

نَذرِ خُدا

اﷲ کے نام پر دی ہوئی چیز

نَذر آتِش

آگ کی وجہ سے ضائع یا تباہ

نَذرِ اِمام

امام حسینؓ یا امام حسنؓ کی یاد میں نذر کی جانے والی چیز (فاربس)

نَذر پکڑنا

کسی حاکم، امیر یا بادشاہ کو تحفہ یا ہدیہ دینا، پیشکش کرنا

نَذر ماننا

منت ماننا، مراد مانگنا، کسی بات یا عہد کو اپنے اوپر واجب کرنا، عہد کرناکہ فلاں مراد پوری ہونے پر فلاں چیز بطور چڑھا وا چڑھائی جائے گی

نَذر گُزاری

نذر گزارنے کا عمل، نذر دینا، تحفہ دینا، سوغات دینا

نَذر بھیجنا

سوغات بھیجنا ۔

نَذر دِلانا

نذر و نیاز کرنا ، نذر کا انتظام کرنا ؛ شیرینی پر دعا پڑھنا یا فاتحہ وغیرہ دلانا ۔

نَذرِ عَقیدَت پیش کَرنا

تعریفی کلمات ، اعتراف ِعظمت ۔

نَذرِ نِثار

دور شاہی کا ایک منصب دار ، وہ عہدے دار جو لوگوں کی پیش کی ہوئی نذریں بادشاہ پر سے نثار یا نچھاور کرتا ہے ۔

نَذر گُزَرنا

نذر پیش ہونا ، (کوئی چیز) بطور ہدیہ کسی حاکم کے سامنے پیش ہونا ۔

نَذر دِکھانا

کچھ نقدی ہاتھ یا رومال پر رکھ کر کسی بادشاہ ، امیر یا حاکم رئیس وغیرہ کے سامنے پیش کرنا ، وہ ہاتھ لگاکر چھوڑ دیتے ہیں ، نذر پیش کرنا ، نذر دینا ۔

نَذر گُزارنا

رک : نذر دینا ۔

نَذر دِلوانا

رک : نذر دینا ، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے ۔

نذر امتحاں

the offering of a test, given away to a test

نذر میں دینا

کوئی چیز سپرد کرنا، حوالے کرنا، دینا، بخشنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَذْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَذْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone