تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَذر آتِش" کے متعقلہ نتائج

نَذر آتِش

آگ کی وجہ سے ضائع یا تباہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَذر آتِش کے معانیدیکھیے

نَذر آتِش

nazr-e-aatishनज़्र-ए-आतिश

وزن : 2222

نَذر آتِش کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • آگ کی وجہ سے ضائع یا تباہ

    مثال - بڑا حصہ میرے کلام غیر مطبوعہ کا بھی نذر آتش ہوا

  • آگ کے حوالے، آگ کی نذر

    مثال - سر محمد اقبال نے اپنی عمر کے آخر حصے میں کچھ ابتدائی کلام اور مکتوبات کو نذر آتش کر دیا تھا

شعر

English meaning of nazr-e-aatish

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • burn, deflagrate
  • to set (something on fire), given to fire

    Example - Sir Mohammad Iqbal ne apni umr ke aakhiri hisse mein kuchh ibtidaai kalam aur maktubat nazr-e-aatish kar diya tha

नज़्र-ए-आतिश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आग के कारण नष्ट या बरबाद

    उदाहरण - बड़ा हिस्सा मेरे कलाम-ए-ग़ैर-मतबूआ (अप्रकाशित कविता) का भी नज़्र-आतिश हुआ

  • आग के हवाले करना, अग्नि की भेंट

    उदाहरण - सर मोहम्मद इक़्बाल ने अपनी उम्र के आख़िर हिस्से में कुछ इब्तिदाई कलाम और मकतूबात (पत्र) नज़्र-ए-आतिश कर दिया था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَذر آتِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَذر آتِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone