تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر سے گِر جانا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر سے گِر جانا

نظر سے گرا دینا کا لازم، ذلیل ہوجانا، بے وقعت ہوجانا

نِگاہوں سے گِر جانا

بے قدر ہونا، بے وقعت ہونا، ذلیل ہونا، رسوا ہونا

عالَم نَظَر سے نِکَل جانا

دنیا کا بے وقعت ہو جانا، ہر چیز کا بے اثر ہوجانا

نَظروں سے گِر جانا

بے عزت ہو جانا ، بے قدر ہونا ، دل سے اُترجانا (نظروں سے گرانا (رک) کا لازم) ۔

مَنصَب سے گِر جانا

کم حیثیت ہو جانا، اپنے مقام سے گر جانا

نَظَر سے جانا

نظر سے دُور ہونا ؛ بُھلایا جانا ۔

نَظَر سے نِکَل جانا

۔ نظر سے دور ہو جانا ، بچ نکلنا ۔

نَظَر غَور سے دیکْھا جانا

نظر غور سے دیکھنا کا لازم، تفصیلی جائزہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر سے گِر جانا کے معانیدیکھیے

نَظَر سے گِر جانا

nazar se gir jaanaaनज़र से गिर जाना

محاورہ

نَظَر سے گِر جانا کے اردو معانی

  • نظر سے گرا دینا کا لازم، ذلیل ہوجانا، بے وقعت ہوجانا

English meaning of nazar se gir jaanaa

  • to be disgraced, fall in the estimation (of)

नज़र से गिर जाना के हिंदी अर्थ

  • अपमानित हो जाना, नगण्य हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر سے گِر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر سے گِر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words