تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظائِر" کے متعقلہ نتائج

دَلِیلَین

دُبَِّ اکبر کے دو ستارے .

دَلِیْلیں کَرنا

بحث کرنا، حجت کرنا

دَلّان

رک : دالان .

دُلُّوں

کاٹھ کی رنگین مدور گولی جس سے بچے کھیلتے ہیں

دَلِیلِ ناقِص

dalliance

وقت گنوانے کا عمل

ڈالی لانا

تحفہ دینا

ڈولا لینا

ڈولے کی رسم ادا کرکے کسی عورت کو بیوی بنانا ، کسی غریب کی لڑکی کو روپے کے عوض نکاح میں لینا.

ڈال لینا

شامل کرنا ، جمع کرنا ، لگانا

دِل لینا

اپنی طرف مائل کر لینا، فریفتہ کر لینا، عاشق بنا لینا، دل لُوٹنا، اپنا بنا لینا

duelling

کشتی

dialling

دھوپ گھڑی

dullness

کُند ذہنی

دِل لانا

حوصلہ کرنا، جرأت کرنا

دَلِیل نِکالْنا

ثبوت تلاش کرنا ، ایسے نکتے تراشنا جنھیں حجت قرار دیا جاسکے ، اعتراض کرنا .

دَلِیل لانا

حجّت پیش کرنا، ثبوت دینا

دَلائِلِ نَقْلی

جھوٹا عزر ، کمزور دلیل ، ضعیف روایت .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظائِر کے معانیدیکھیے

نَظائِر

nazaa.irनज़ाइर

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: نَظِیر

موضوعات: قانونی

اشتقاق: نَظَرَ

نَظائِر کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نظیریں، مثالیں، نمونے
  • (قانون) عدالت کے کیے ہوئے اہم فیصلے، مقدمات کے فیصلوں کی مثالیں، عدالتی نظیریں

English meaning of nazaa.ir

Noun, Masculine, Plural

  • precedents
  • (Law) important decisions made by the court

नज़ाइर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मिसालें, नमूने, नज़ीरें
  • (क़ानून) अदालत के किए हुए महत्वपूर्ण फ़ैसले, मुक़द्दमात के फ़ैसलों के नमूने

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone