تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا دَور" کے متعقلہ نتائج

نَیا

جدید، تازہ، نو، ابھی کا (پرانے کے مقابل)

نِیا

دادا یا نانا نیز ماموں

نایا

منطق ۔

نائی

(شاذ) جھکانے والا (سرکو)

نَیا نَیا

تازہ تازہ ، ابھی ابھی کا ، بالکل نیا

نیایے

justice

نَیا کَرنا

موسم کی نئی سبزی، پھل یامیوہ وغیرہ پہلے پہل کھانا، نئی ترکاری یا پھل یا پان یا غلّہ کھانا، موسم کی چیز پہلے پہل چکھنا

نَیا ہونا

سب کچھ بدل جانا، تبدیلی آجانا

نَیا بِگڑا

وہ جو حال ہی میں بدچلن ہوا ہو، خاص کر وہ جس کا باپ بہت سا روپیہ چھوڑ کر مرگیا ہو اور اس نے حال میں اپنی وضع بدل کر بدچلنی اختیار کرلی ہو اور عیش و عشرت پر روپیہ خرچ کرنا شروع کردیا ہو، نیا تماشبین

نَیا گِنْنا

نیا شمار کرنا ، نیا سمجھنا ۔

نَیا نَویلا

نوجوان، نوخیز، مونث کے لیے نئی نویلی

نَیا کام

انوکھی بات، انوکھا کام، جدید کام

نَیا تَہہ دَرز

وہ نیا سلا ہوا کپڑا جس کی تہہ کھل کر سلوٹ تک نہ پڑی ہو، ابھی کا بنا ہوا، تازہ سلا ہوا، بالکل نیا

نَیا موڑ آنا

نئے حالات سامنے آنا ؛ تبدیلی واقع ہونا ۔

نَیا موڑ دینا

تبدیلی لانا ، نئے رُخ پر ڈالنا۔

نَیا عَہَد نامَہ

عہدنامہء جدید جو حضرت عیسیٰ ؑاور ان کے حواریوں کے حالات پر مشتمل ہے ، انجیل (توریت کو پرانا عہد نامہ کہتے ہیں)۔

نَیا شَگُوفَہ چھوڑنا

۔دیکھو شگوفہ چھوڑنا۔

نَیا شوشَہ چھوڑْنا

ایسی بات کہنا جس سے فتنہ فساد پیدا ہو

نَیا زَمانَہ

بدلا ہوا زمانہ ، موجودہ (ُپرفریب) زمانہ ۔

نَیا رَنْگ چَڑْھنا

انوکھی اور عجیب بات کا ظہور پذیر ہونا ، تبدیلی آنا ۔

نَیا خُون دَوڑْنا

جوش اور ولولہ پیدا ہونا

نَیا خُون دَوڑانا

جوش و ولولہ پیدا کرنا۔

نَیا چاند دیکھنا

پہلی بار نمودار ہونے والا چاند دیکھنا ؛ پہلی کا چاند یا ابتدائی راتوں کا چاند دیکھنا ، چڑھتے چاند کو پہلی مرتبہ دیکھنا ۔

نَیا دَور

نیا زمانہ ، نیا عہد ۔

نَیا نَواب بَننا

مفت کی ہاتھ لگی ہوئی دولت کو خوب اُڑانا

نَیا چانْد

پہلی رات کا چاند ، ماہِ نو ؛ مہینے کی ابتدائی راتوں کا چاند ، چڑھتا چاند ۔

نَیا پانی نَیا دانا

رک : نیا دانہ نیا پانی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَیا فَن

ایسا ہنر جو پہلے کسی نے نہ کیا ہو ، نیا کام ۔

نَیا دانَہ نَیا پانی

۔مسافرت کے واسطے مستعمل ہے یعنی روز نئی غذا نیا پانی۔؎

نَیا عَزْم پَیدا ہونا

جوش و ولولہ بیدار ہونا ۔

نَیا وَرَق پَلَٹنا

کسی کام کو از سرنو شروع کرنا ، پرانی باتیں بھول کر نئے سرے سے آغاز کرنا ۔

نَیا رَنگ دِکھانا

۔عجیب عالم دکھانا۔ نیرنگی ظاہر کرنا۔

نَیا نَقشَہ بِٹھانا

نئی بات کرنا ، جدید تاثر پیدا کرنا ۔

نَیا اَتِیت، پیڑُو پَر اَلاؤ

نئے کام کو آدمی بڑے جوش و خروش سے شروع کرتا ہے

نَیا اَنداز اِیجاد کَرنا

نیا طرز اپنانا ، جدّت پیدا کرنا ۔

نَیا پَن

نیا ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ جدت ؛ ترو تازگی ؛ حسن ۔

نَئِی

نو، جدید، تازہ

نَیا رُخ دینا

نئی سمت پر ڈالنا ، جدّت پیدا کرنا ۔

نَیا رَنگ دینا

نئی طرز اختیار کرنا ، نیا انداز اپنانا ۔

نَیا مَزا پَیدا کَر دینا

نئے لطف سے روشناس کرانا ؛ جدّت پیدا کرنا ۔

نَیا پَھل دانْت تَلے دُشْمَن پاؤں تَلے

۔(عو) نیا پھل کھاتے وقت عورتیں یہ فقرہ زبان پر لاتی ہیں۔

نَیا نَیا رَاج بھیل، کُکریں اَناج بھیل

نئی حکومت میں ہر چیز سستی ہوتی ہے، ملازموں کو تنخواہیں زیادہ ملتی ہیں

نَیا پَھل دانت تَلے ، دُشمَن پانْو تَلے

نیا پھل کھانے کو ملے اور دشمن ذلیل ہو (نیا پھل کھاتے وقت عورتیں یہ فقرہ زبان پر لاتی ہیں) ۔

نَیا نَویلا پَن

بالکل نیا ہونے کی حالت، اچھوتا پن، انوکھا پن

نَیا بان کا تاڑ کی تَلوار

۔مثل۔ نئے حوصلہ والے کی سب باتیں نرالی ہوتی ہیں۔ کم ظرف اپنا ظرف دکھائے بغیر نہیں رہتا۔

نَیا رَنگ لانا

۔۱۔کنایہ ہے انوکھی اور عجیب بات ظاہر کرنے سے۔؎

نَیا رُوپ

نئی شکل ، نیا بھیس ، نئی وضع ۔

نَیا سال

نیا برس، سال نو

نَیا راجَہ بَننا

مفت کی ہاتھ لگی دولت کو خوب اُڑانا

نَیا مُسَلمان قَسائی کی دُوکان

جب کوئی نیا مسلمان بنتا ہے تو ظاہر میں بڑا کٹڑ ہوتا ہے ؛ نیا مذہب اختیار کرنے والا ضرورت سے زیادہ جوش و خروش دکھاتا ہے

نَیا مُسَلمان قَصائی کی دُوکان

نیا مذہب اختیار کرنے والا ضرورت سے زیادہ جوش و خروش دکھاتا ہے

نَیا نَیا رَاج، ڈَھب باج

نئی حکومت بہت اچھا انتظام کرتی ہے

نَیا رَنْگ ہونا

نئی بات ہونا ، نئی کیفیت ہونا ، رنگ بدلا ہوا ہونا ۔

نَیا ڈَھنْگ ہونا

نیا طریقہ ہونا ، نیا انداز اختیار کرنا ۔

نیا نو دن پرانا سو دن

نئے کی نسبت پرانے کا زیادہ اعتبار ہوتا ہے، نئی چیز کی بھڑک چند روز ہوتی ہے اور پرانی چیز مدت تک رہتی ہے

نَیا شَگُوفَہ کِھلنا

عجیب و غریب امر کا ظاہر ہونا ، نئی بات ظاہر ہونا ۔

نَیا شَگُوفَہ کِھلانا

۔متعدی۔ نیا شگوفہ کھلنا۔ عجیب وغریب امر کا ظاہر ہونا۔؎

نَئے

نیا کی جمع نیز مغیرہ حالت

نَیا رَنگ

نیا ڈھنگ ، نیا انداز ، نئی وضع ۔

نَیا مُلّا مَسْجِد کو دَوڑ دَوڑ جائے

۔مثل۔ کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اُسی کو کہتا اور جتاتا پھرتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا دَور کے معانیدیکھیے

نَیا دَور

nayaa-daurनया-दौर

  • Roman
  • Urdu

نَیا دَور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیا زمانہ ، نیا عہد ۔

Urdu meaning of nayaa-daur

  • Roman
  • Urdu

  • nayaa zamaana, nayaa ahd

नया-दौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नया ज़माना, नया युग, नया दौर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیا دَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیا دَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone