تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوِید وَصل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوِید وَصل کے معانیدیکھیے
نَوِید وَصل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ملنے کی خوش خبری ، ملاقات کی بشارت , محبوبہ سے ملاپ کی خوش خبری
شعر
دل ناتواں کو تکان ہو مجھے اس کی تاب نہ تھی ذرا
غم انتظار سے بچ گیا تھا نوید وصل سے مر گیا
پہلے نوید وصل مری نیند لے اڑی
پھر نشۂ وصال نے سونے نہیں دیا
English meaning of naved-e-vasl
Noun, Feminine
- good news of union
नवेद-ए-वस्ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मिलने की ख़ुशख़बरी, महबूबा से मिलाप की ख़ुशख़बरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوِید وَصل)
نَوِید وَصل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔