تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوِید صُبح" کے متعقلہ نتائج

نِواڑ باف

نواڑ بننے والا ، پلنگ بننے والا ۔

نِواڑ کَسْنا

پلنگ کی نواڑ کو کھینچ کر مضبوطی سے باندھنا ۔

نِویڑا

رک : نبیڑا ، فیصلہ ، نبٹاؤ

نِوَڑنا

نوڑھنا ، جھکنا ، خمیدہ ہونا ۔

نِوَڑانا

جھکانا (رک : نیوڑانا) ۔

نِواڑا

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

نِواڑی

۔ رک : نوار ، سوت کی پٹی ، فیتہ ۔

نِواڑی پَلَنْگ

۔(دہلی) مذکر۔ نواڑ کا بنا ہوا پلنگ۔(مراۃ العروس) بیٹیوں کو تو ڈھنگ کے نواڑی پلنگ بھی نہ جڑے۔

نِواڑی مُولی

(نباتیات) ایک قسم کی مولی جو کرم کلے کے خاندان سے ہے ۔

نِواڑِ ریشْمی

ریشمی سوت جس سے شال بنی جاتی تھی ۔

نِویدَن کَرنا

عرض کرنا ، گذارش کرنا ، درخواست کرنا ، بنتی کرنا ، پرارتھنا کرنا ۔

نِواڑا کھیلنا

چھوٹی ناؤ پر سوار ہوکر دریا کی سیرکرنا

نِواڑی کا پُھول

رک : نواری (۲)

نِویدَن

عرض، گزارش، درخواست؛ بنتی، پرارتھنا

اِعْلانِ نَویدِ نُصْرَت

announcement of the happy news of victory, conquest

ناوُڑَہ

(تحقیراً) نائی ، حجام ، ُموتراش ۔

ناؤ ڈولنا

کشتی کا ہچکولے کھانا نیز مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

ناؤ ڈَگمَگانا

ناؤ کا ہچکولے کھانا ، ناؤ کا ڈوبنے کے قریب ہونا ؛ (مجازاً) کسی خطرے یا مصیبت سے دو چار ہونا ۔

ناؤ ڈُوبنا

ناؤ ڈبونا (رک) کا لازم ، کشی غرق ہونا ۔

نِیو ڈالنا

شروع کرنا، کسی نئے سلسلے کا آغاز کرنا یا پرانے کام کی تجدید کرنا، تمہیداٹھانا

ناؤ ڈُبونا

برباد کرنا ، تباہ کرنا ، مٹانا ، نیست و نابود کرنا نیز نقصان پہنچانا ، خراب کرنا ۔

ناؤ ڈُبانا

برباد کرنا ، تباہ کرنا ، مٹانا ، نیست و نابود کرنا نیز نقصان پہنچانا ، خراب کرنا ۔

ناو دان

وہ زمین دوز موری جس سے گندہ پانی نکلے، گٹر، پرنالہ (اب غیرمستعمل ہے)

نِیو دینا

تعمیر کے لیے بنیاد ڈالنا ۔

نِیو دَھرنا

تمہید اُٹھانا

نِوائے دِن

بخار کا موسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوِید صُبح کے معانیدیکھیے

نَوِید صُبح

naved-e-sub.hनवेद-ए-सुब्ह

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

نَوِید صُبح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صبح ہونے کی خوش خبری ؛ (مجازاً) اندھیروں سے نجات کی خوش خبری

شعر

Urdu meaning of naved-e-sub.h

  • Roman
  • Urdu

  • subah hone kii KhushaKhabrii ; (majaazan) andhero.n se najaat kii KhushaKhabrii

English meaning of naved-e-sub.h

Noun, Feminine

  • good news of morning

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِواڑ باف

نواڑ بننے والا ، پلنگ بننے والا ۔

نِواڑ کَسْنا

پلنگ کی نواڑ کو کھینچ کر مضبوطی سے باندھنا ۔

نِویڑا

رک : نبیڑا ، فیصلہ ، نبٹاؤ

نِوَڑنا

نوڑھنا ، جھکنا ، خمیدہ ہونا ۔

نِوَڑانا

جھکانا (رک : نیوڑانا) ۔

نِواڑا

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

نِواڑی

۔ رک : نوار ، سوت کی پٹی ، فیتہ ۔

نِواڑی پَلَنْگ

۔(دہلی) مذکر۔ نواڑ کا بنا ہوا پلنگ۔(مراۃ العروس) بیٹیوں کو تو ڈھنگ کے نواڑی پلنگ بھی نہ جڑے۔

نِواڑی مُولی

(نباتیات) ایک قسم کی مولی جو کرم کلے کے خاندان سے ہے ۔

نِواڑِ ریشْمی

ریشمی سوت جس سے شال بنی جاتی تھی ۔

نِویدَن کَرنا

عرض کرنا ، گذارش کرنا ، درخواست کرنا ، بنتی کرنا ، پرارتھنا کرنا ۔

نِواڑا کھیلنا

چھوٹی ناؤ پر سوار ہوکر دریا کی سیرکرنا

نِواڑی کا پُھول

رک : نواری (۲)

نِویدَن

عرض، گزارش، درخواست؛ بنتی، پرارتھنا

اِعْلانِ نَویدِ نُصْرَت

announcement of the happy news of victory, conquest

ناوُڑَہ

(تحقیراً) نائی ، حجام ، ُموتراش ۔

ناؤ ڈولنا

کشتی کا ہچکولے کھانا نیز مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

ناؤ ڈَگمَگانا

ناؤ کا ہچکولے کھانا ، ناؤ کا ڈوبنے کے قریب ہونا ؛ (مجازاً) کسی خطرے یا مصیبت سے دو چار ہونا ۔

ناؤ ڈُوبنا

ناؤ ڈبونا (رک) کا لازم ، کشی غرق ہونا ۔

نِیو ڈالنا

شروع کرنا، کسی نئے سلسلے کا آغاز کرنا یا پرانے کام کی تجدید کرنا، تمہیداٹھانا

ناؤ ڈُبونا

برباد کرنا ، تباہ کرنا ، مٹانا ، نیست و نابود کرنا نیز نقصان پہنچانا ، خراب کرنا ۔

ناؤ ڈُبانا

برباد کرنا ، تباہ کرنا ، مٹانا ، نیست و نابود کرنا نیز نقصان پہنچانا ، خراب کرنا ۔

ناو دان

وہ زمین دوز موری جس سے گندہ پانی نکلے، گٹر، پرنالہ (اب غیرمستعمل ہے)

نِیو دینا

تعمیر کے لیے بنیاد ڈالنا ۔

نِیو دَھرنا

تمہید اُٹھانا

نِوائے دِن

بخار کا موسم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوِید صُبح)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوِید صُبح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone