تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی کے معانیدیکھیے
نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی
nau sau chuuhe khaa ke billii haj ko chalii•नौ सौ चूहे खा के बिल्ली हज को चली
نیز - سَتَّر چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی
نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی کے اردو معانی
- یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے
- جو ساری عمر گناہ کر کے آخر میں پارسا بن بیٹھے
- برے کام کرتے ہوئے متقی اور پرہیزگار بننے کا ڈھونگ کرنا
English meaning of nau sau chuuhe khaa ke billii haj ko chalii
- show of piety from a habitual sinner
नौ सौ चूहे खा के बिल्ली हज को चली के हिंदी अर्थ
- यह कहावत ऐसे व्यक्ति के संबंधित कहते हैं जो जीवन भर पाप करे और अंततः पवित्र बन जाए
- जो जीवन भर बुरे कर्म किया हो और अंत में वह संत एवं महात्मा बन बैठे
-
बुरे कर्म करते हुए भी धर्मात्मा बनने का ढोंग करना
विशेष - बिल्ली की कथा बहुत पुरानी है, वह जातक और महाभारत में मिलती है, एक बिल्ली चूहों से यह झूठी बात कह कर कि अब तो मैंने संन्यास ले लिया है और मांस खाना भी छोड़ दिया है, एक-एक करके उन सबको खा जाती है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی)
نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔