تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو" کے متعقلہ نتائج

نَکُّو

رُسوا، بدنام، معیوب، داغی، بُرا، مطعون

نَکُّو کرنا

بدنام کرنا، رسوا کرنا

نَکُّو ٹھیرنا

بُرا بننا ، معیوب سمجھا جانا ، تماشا بننا ۔

نکُّو بَنانا

بد نام کرنا، رُسوا کرنا، انگشت نما کرنا

نَکُّو ٹَھہَرنا

بُرا بننا ، معیوب سمجھا جانا ، تماشا بننا ۔

نَکِیکی

ناک میں بولنے والی ، منمنا کر بولنے والی ۔

نَکاّ

(ب) امذ ۔ کوڑی ، چھوٹا ، سنکھ ، خرمہرہ ؛ دانہ ، پانسہ ، کعبتین

نِکاّ

چھوٹا، خرد، ننھا، مختصر، کم، ناقص، نازک، باریک، ناتمام، ادھورا، پستہ قد، ٹھگنا، قلیل القامت، کوچک، خفیف، ادنیٰ

نُکّے

نکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ، دوپلڑی ٹوپی کی آگے کو نکلی ہوئی نوکیں ۔

نُکاّ

(زین سازی) ہتا ، گلے کے ساز یعنی ہنسلے میں راس کڑی کے نیچے جوت باندھنے کا بکسوآ جو قریب ایک فٹ لمبے تسمے میں سلا ہوتا ہے اور ہنسلے کے دونوں طرف کے کنڈوں میں ایک ایک لٹکا رہتا ہے.

نَکَّہ

(کاشت کاری) نالے کا کنارا کاٹ کر کھیت میں پانی ڈالنے کے لیے بنایا ہوا سوراخ ، ناکا ۔

نِکّی

چھوٹی، ننھی

نوک کا

نوک والا ، نوکیلا ، نوک دار

نَکْڑا

بیلوں کی ایک بیماری کا نام جس میں ان کی نام میں ورم آنے کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے۔

نَکوڑا

ناک کا مکب٘ر، بھدّی اور موٹی ناک

نَڑَڑا

نرخرہ، ٹیٹوا، حلقوم، نریٹی

نُکَّہ

نکا ، نوک ، انی ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ناڑیکا

ناڑی

نوک کی

نوک کا (رک) کی تانیث ؛ وضع داری کی ، بانکپن والی ؛ نوکیلی ۔

ناکْڑا

بڑی ناک، پکوڑا سی ناک

نَڑّا

گاجر کے اندر کا سخت حصہ

نَڑْڑا

گاجر کے اندر کا سخت حصہ

نِکڑا

تنگی، قلت، کمی

ناڑِکا

ناسور

نَڑڑی

نرخری ، گلے کی نالی ، ٹینٹوا ، نریٹی ۔

نِکَوڑی

جس کے پاس کوڑی بھی نہ ہو ، مفلس ، قلاش عورت ۔

نیک کوش

رک : نیکی کے لیے کوشاں ۔

دَس نَکْٹوں میں ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

nikkei index

ٹوکیو کے بازار حصص میں خاص خاص حصص کی رواں قیمتوں کی تقابلی فہرست یا اشاریہ۔.

نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

بہت سے عیب داروں میں ایک بے عیب نیک معلوم ہوتا ہے جیسے اندھوں میں کانا راجا (طنزاً مستعمل)

بَہُت نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نَکّی میں گانا

ہلکے سُروں میں گانا ، ہلکی آواز میں گنگنانا ، منمنا کے گانا ، گنگنانا ۔

دس نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نکُو ہوتا ہے

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نکی لگانا

نکی کے داؤ پر رکھنا

نُکّا مارنا

رک : نکا لگانا

نُکاّ لگانا

کسی نوک دار چھڑی یا لکڑی سے ضرب لگانا ؛ زک پہنچانا ، صدمہ پہنچانا

نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نَکُّو ہوتا ہے

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نَکّی پَر رَکھنا

جوے (نکی) کے دانو پر رکھنا

نَکّی پَر لَگانا

جوے (نکی) کے دانو پر رکھنا

نُکَّہ جَمانا

سکہ جمانا ، اثر قائم کرنا ۔

بَڑ نَکّا

رک : بڑا بینیا

پَتْر ناڑیکا

رک : پتر سِرا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو کے معانیدیکھیے

نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

nau nakTo.n me.n ek naak vaalaa nakkuuनौ नकटों में एक नाक वाला नक्कू

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو کے اردو معانی

  • بہت سے عیب داروں میں ایک بے عیب نیک معلوم ہوتا ہے جیسے اندھوں میں کانا راجا (طنزاً مستعمل)

Urdu meaning of nau nakTo.n me.n ek naak vaalaa nakkuu

  • Roman
  • Urdu

  • bahut se a.ib daaro.n me.n ek be.aib nek maaluum hotaa hai jaise andho.n me.n kaanaa raajaa (tanzan mustaamal

नौ नकटों में एक नाक वाला नक्कू के हिंदी अर्थ

  • बहुत से ऐब दारों में एक बेऐब नेक मालूम होता है जैसे अंधों में काना राजा (तंज़न मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَکُّو

رُسوا، بدنام، معیوب، داغی، بُرا، مطعون

نَکُّو کرنا

بدنام کرنا، رسوا کرنا

نَکُّو ٹھیرنا

بُرا بننا ، معیوب سمجھا جانا ، تماشا بننا ۔

نکُّو بَنانا

بد نام کرنا، رُسوا کرنا، انگشت نما کرنا

نَکُّو ٹَھہَرنا

بُرا بننا ، معیوب سمجھا جانا ، تماشا بننا ۔

نَکِیکی

ناک میں بولنے والی ، منمنا کر بولنے والی ۔

نَکاّ

(ب) امذ ۔ کوڑی ، چھوٹا ، سنکھ ، خرمہرہ ؛ دانہ ، پانسہ ، کعبتین

نِکاّ

چھوٹا، خرد، ننھا، مختصر، کم، ناقص، نازک، باریک، ناتمام، ادھورا، پستہ قد، ٹھگنا، قلیل القامت، کوچک، خفیف، ادنیٰ

نُکّے

نکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ، دوپلڑی ٹوپی کی آگے کو نکلی ہوئی نوکیں ۔

نُکاّ

(زین سازی) ہتا ، گلے کے ساز یعنی ہنسلے میں راس کڑی کے نیچے جوت باندھنے کا بکسوآ جو قریب ایک فٹ لمبے تسمے میں سلا ہوتا ہے اور ہنسلے کے دونوں طرف کے کنڈوں میں ایک ایک لٹکا رہتا ہے.

نَکَّہ

(کاشت کاری) نالے کا کنارا کاٹ کر کھیت میں پانی ڈالنے کے لیے بنایا ہوا سوراخ ، ناکا ۔

نِکّی

چھوٹی، ننھی

نوک کا

نوک والا ، نوکیلا ، نوک دار

نَکْڑا

بیلوں کی ایک بیماری کا نام جس میں ان کی نام میں ورم آنے کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے۔

نَکوڑا

ناک کا مکب٘ر، بھدّی اور موٹی ناک

نَڑَڑا

نرخرہ، ٹیٹوا، حلقوم، نریٹی

نُکَّہ

نکا ، نوک ، انی ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ناڑیکا

ناڑی

نوک کی

نوک کا (رک) کی تانیث ؛ وضع داری کی ، بانکپن والی ؛ نوکیلی ۔

ناکْڑا

بڑی ناک، پکوڑا سی ناک

نَڑّا

گاجر کے اندر کا سخت حصہ

نَڑْڑا

گاجر کے اندر کا سخت حصہ

نِکڑا

تنگی، قلت، کمی

ناڑِکا

ناسور

نَڑڑی

نرخری ، گلے کی نالی ، ٹینٹوا ، نریٹی ۔

نِکَوڑی

جس کے پاس کوڑی بھی نہ ہو ، مفلس ، قلاش عورت ۔

نیک کوش

رک : نیکی کے لیے کوشاں ۔

دَس نَکْٹوں میں ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

nikkei index

ٹوکیو کے بازار حصص میں خاص خاص حصص کی رواں قیمتوں کی تقابلی فہرست یا اشاریہ۔.

نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

بہت سے عیب داروں میں ایک بے عیب نیک معلوم ہوتا ہے جیسے اندھوں میں کانا راجا (طنزاً مستعمل)

بَہُت نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نَکّی میں گانا

ہلکے سُروں میں گانا ، ہلکی آواز میں گنگنانا ، منمنا کے گانا ، گنگنانا ۔

دس نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نکُو ہوتا ہے

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نکی لگانا

نکی کے داؤ پر رکھنا

نُکّا مارنا

رک : نکا لگانا

نُکاّ لگانا

کسی نوک دار چھڑی یا لکڑی سے ضرب لگانا ؛ زک پہنچانا ، صدمہ پہنچانا

نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نَکُّو ہوتا ہے

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نَکّی پَر رَکھنا

جوے (نکی) کے دانو پر رکھنا

نَکّی پَر لَگانا

جوے (نکی) کے دانو پر رکھنا

نُکَّہ جَمانا

سکہ جمانا ، اثر قائم کرنا ۔

بَڑ نَکّا

رک : بڑا بینیا

پَتْر ناڑیکا

رک : پتر سِرا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone