تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَو بَہارِ حُسن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَو بَہارِ حُسن کے معانیدیکھیے
نَو بَہارِ حُسن کے اردو معانی
اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ
- مراد، معشوق، معشوقہ، حسین شخص
شعر
وہ نو بہار حسن بھی اس راہ سے گیا
ہر نقش پا کو روضۂ رضواں کئے ہوئے
سرسبز نت رکھیں گے انہیں میرے اشک و آہ
اے نو بہار حسن جو چاہے چمن لگا
English meaning of nau-bahaar-e-husn
Noun, Masculine, Archaic
- the spring of beauty, the beloved
नौ-बहार-ए-हुस्न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन
- वसन्त ऋतु का सौंदर्य, प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَو بَہارِ حُسن)
نَو بَہارِ حُسن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔