تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَصِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیب کے معانیدیکھیے
نَصِیب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قسمت، تقدیر، حصہ جو مقدر ہوچکا ہو
- خوش قسمتی، مقدر کی خوبی، خوش بختی
- بدقسمتی، مقدر کی برائی
- حاصل، میسر
- ممکن الحصول
- مبارک، مبارک ہو
- مرکبات میں جزو دوم کے طور پر قسمت کے معنوں میں مستعمل؛ جیسے: حرماں نصیب، خوش نصیب، بدنصیب وغیرہ
شعر
جدا کسی سے کسی کا غرض حبیب نہ ہو
یہ داغ وہ ہے کہ دشمن کو بھی نصیب نہ ہو
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
کسی کے تم ہو کسی کا خدا ہے دنیا میں
مرے نصیب میں تم بھی نہیں خدا بھی نہیں
English meaning of nasiib
Noun, Masculine
- fortune, lot, fate, destiny
- luck, good fortune
- part, portion
- destiny (in Urdu this word is generally constructed as a plural)
नसीब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भाग्य, क़िस्मत, अंश, भाग, हिस्सा
- भाग्य की अच्छाई, सौभाग्य, ख़ुश क़िस्मती
- दुर्भाग्य, भाग्य की बुराई
- उपलब्ध, प्राप्त, मयस्सर
- मुबारक, मुबारक हो
نَصِیب کے قافیہ الفاظ
نَصِیب کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَصِیب)
نَصِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔