تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَس نَس میں سَرایَت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَس

جسم کی وہ رگ جس میں خون رہتا اور گردش کرتا ہے، خون کی نالی، عرق

نَص

(فقہ) ایسی آیت قرآنی یا حدیث جو صریح ہو یعنی جس میں کوئی تاویل کی گنجائش نہ ہو ، قرآن کی واضح آیت نیز واضح حدیث۔

نَصِیب

قسمت، تقدیر، حصہ جو مقدر ہوچکا ہو

نَسِیب

صاحب نسب، اعلیٰ نسب کا، عمدہ نسب والا، عالی نسب، اچھے خاندان کا

نَس نَس

رگ رگ، ہر ایک نس, (بدن کا) ایک ایک حصہ

نَش

رک : نس ، نسا ، رگ

نَس بَندی

حبل المنی تراشی، حمل کی روک تھام کا طریقہ، نس میں جراحی کا وہ عمل جس سے مرد کی تولیدی قوت ختم ہو جاتی ہے

نَس دار

جس میں رگیں ہوں، بہت رگوں والا، ریشے دار، گیلا

نَس کَٹا

نامرد، ہیجڑا، زنخا، خواجہ سرا، زنانہ (نیز بطور دشنام مستعمل)

نَص قاطِع

واضح دلیل ، کھلی دلیل یا نشانی۔

نَص جَلی

(فقہ) بالکل واضح اور صاف آیت یا امر۔

نَسخ

منسوخی، بطلان، تنسیخ، منسوخ کرنا، زائل کرنا، دور کرنا

نَصِ قَطعی

واضح دلیل۔

نَصِ شَرعی

(فقہ) شرع کی رو سے واضح احکام یا امر۔

نَسْق

نَصِ کِتاب

رک : نص الکتاب۔

نَصِ صَرِیح

واضح دلیل ؛ واضح قرآنی ہدایت۔

نَسخی

خط ِنسخ سے متعلق ، نسخ کا

نَصِ قُرآن

قرآن شریف کی آیت سے واضح اور روشن دلیل

نسریں

نسرین کی تصغیر، سیوتی کا درخت، سیوتی کا پھول، ایک قسم کا سفید پھول کا گلاب

نَس فَرِینَہ

باریک خط یا باریک لکیریں جو ایک قسم کے درخت فرن کے پتوں پر ہوتی ہیں

نَصَفَت

انصاف، عدل

نَصِیبوں

نصیب کی جمع اور مغیرہ صورت؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَصِ کِتابی

رک : نص الکتاب۔

نَس نَس میں بَسا

نَصِ قُرآنی

رک : نص قرآن۔

نَسِیغ

ایک دودھیا رس جو بعض درختوں کے خاص خلیوں میں ہوتا ہے خصوصاً بڑ کے درخت میں، شیرشجری، درخت کا دودھ

نَسَقْچی

۱۔ بندوبست یا انتظام کرنے والا ، حاجب ، صاحب دیوان ۔

نَس نَس میں سَمونا

نس نس میں اتارنا ، اپنے اندر جذب کر لینا ۔

نَس نَس میں سَمانا

نس نس میں بھرنا ؛ اچھی طرح سرایت کرنا ، دل و دماغ پر چھا جانا ۔

نَس نَس میں اُتَرنا

نس نس میں اتارنا (رک) کا لازم ، پوری طرح جذب ہوجانا ، پورے جسم میں سرایت کر جانا۔

نَس نَس میں بَھرنا

جسم کے ہر ہر حصے میں سرایت کرنا ، رگ رگ میں اترجانا ۔

نَس نَس میں رَچنا

پوری طرح سرایت کرنا ، جذب ہونا ، رگ رگ میں ہونا ۔

نَس نَس میں اُتارنا

(جسم میں) سرایت کرانا ، پوری طرح جذب کرانا نیز شامل کرنا ، جزو بنانا ۔

نَسِیم

خنک اور آہستہ چلنے والی ہوا، نرم رو اور خوشبودار ہوا، ٹھنڈی ہوا، تازہ ہوا ہلکی اور لطیف ہوا

نَس نَس میں بَسا ہونا

رگ رگ میں سمویا ہوا ہونا ، پوری طرح جذب کیا ہوا ہونا ، سرایت کیے ہوئے ہونا ۔

نَس چَڑھنا

نس کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا (جس سے سخت درد اور تکلیف کا احساس ہوتا ہے) ، پٹھا چڑھنا ۔

نَس نَس سے واقِف

نَسل کَش

افزائش نسل کرنے والا ، نسل بڑھانے والا ۔

نَس نَس میں سَرایَت کَرنا

نس نس میں بھرنا ، فطرت میں شامل ہونا ۔

نَسْبِیغ

(لغوی معنی) تمام کرنا ، (عروض) ایک زحاف کا نام یعنی ایک سبب خفیف ک بیچ میں جو آخر رکن میں واقع ہوا ہو الف زیادہ کرنا پس مفاعیلن سے مفاعیلان ہوگیا ، یہ زحاف اپنے اصلی رکن کے ہموزن گنا جاتا ہے اور ہمیشہ مصرع کے آخر میں آتا ہے

نَسّاخ

(لفظاً) بہت بڑا ناسخ، منسوخ کرنے والا، پچھلے احکام یا چلن کو ختم یا منسوخ کر دینے والا

نَسلِ نَو

نئی نسل، آگے آنے والی نسل، آئندہ نسل، نئی پیڑھی، بچے اور نوجوان

نَسَق بَند

نَس بَھڑَکنا

جسم کی کسی رگ کا بے چین ہونا ، کسی رگ پر صدمہ پہنچنا ، پٹھے یا رگ چڑھنا ؛ پاگل ہونا ، دیوانہ ہونا

نَس پَھڑَکنا

رک : رگ پھڑکنا ، شرارت کرنے پر آمادہ ہونا نیز (کسی کام یا حرکت پر) مائل ہونا ۔

نَسل

آدمی یا حیوان کی آل اولاد، بال بچے، خاندان، نژاد، ذریت

نَصبِ عَین

رک : نصب العین جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَس نَس سے واقِف ہونا

رگ رگ سے آگاہ ہونا ، خوب پہچاننا ، پوری طرح واقف ہونا ۔

نَصب شُدَہ

نصب کیا ہوا، لگایا ہوا، گاڑا ہوا، قائم کردہ، گاڑ کر کھڑا کیا گیا

نَسخ بَدَل

(فقہ) وہ منسوخ شدہ احکامات جنہیں دوسرے احکامات سے بدل دیا گیا ہو ۔

نَسَب فَروش

اپنے آباؤ اجداد کی تعریف کر کے اپنی بڑائی ظاہر کرنے والا ، اپنے اجداد پر فخر کرنے والا ، جس میں ذاتی خوبیاں نہ ہوں بلکہ آباؤ اجداد کی خوبیوں کی بنا پربڑا بننا چاہے ۔

نَسْرِ فَلَک

نَس بَندی کے ٹِیکے

ضبط تولید کے لیے لگائے جانے والے ٹیکے ۔

نَسخ ٹائِپ

خط نسخ کا نمونہ یا تحریر ، سیسے میں ڈھلے ہوئے وہ حروف جو خط نسخ میں ہوں ۔

نَسَب حَسَب

ماں باپ کا خاندانی سلسلہ، نسب، آباو اجداد کا سلسلہ، حسب نسب جو زیادہ مستعمل ہے

نَسّاساں

غیر ذی روح ، نسناس ۔

نَسْرِ چَرْخ

آسمان کا گدھ ، دو ستاروں کا نام جو اپنی ہئیت ِمجموعی کے سبب اس نام سے مشہور ہوئے ۔

نَسَب

۲. نسبت ، علاقہ .

نَصِیب سے

نصیب اچھا ہونے کی وجہ سے، قسمت سے، بخت کی وجہ سے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَس نَس میں سَرایَت کَرنا کے معانیدیکھیے

نَس نَس میں سَرایَت کَرنا

nas-nas me.n saraayat karnaaनस-नस में सरायत करना

محاورہ

نَس نَس میں سَرایَت کَرنا کے اردو معانی

  • نس نس میں بھرنا ، فطرت میں شامل ہونا ۔

नस-नस में सरायत करना के हिंदी अर्थ

  • नस-नस में भरना, स्वभाव, प्रकृति में शामिल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَس نَس میں سَرایَت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَس نَس میں سَرایَت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone