تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَس نَس میں بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

نَس نَس میں بَھرنا

جسم کے ہر ہر حصے میں سرایت کرنا ، رگ رگ میں اترجانا ۔

نَس نَس میں بَسا ہونا

رگ رگ میں سمویا ہوا ہونا ، پوری طرح جذب کیا ہوا ہونا ، سرایت کیے ہوئے ہونا ۔

نَس نَس میں اُتَرنا

نس نس میں اتارنا (رک) کا لازم ، پوری طرح جذب ہوجانا ، پورے جسم میں سرایت کر جانا۔

نَس نَس میں سَمونا

نس نس میں اتارنا ، اپنے اندر جذب کر لینا ۔

نَس نَس میں بَسا

نَس نَس میں رَچنا

پوری طرح سرایت کرنا ، جذب ہونا ، رگ رگ میں ہونا ۔

نَس نَس میں سَمانا

نس نس میں بھرنا ؛ اچھی طرح سرایت کرنا ، دل و دماغ پر چھا جانا ۔

نَس نَس میں اُتارنا

(جسم میں) سرایت کرانا ، پوری طرح جذب کرانا نیز شامل کرنا ، جزو بنانا ۔

نَس نَس میں سَرایَت کَرنا

نس نس میں بھرنا ، فطرت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَس نَس میں بَھرنا کے معانیدیکھیے

نَس نَس میں بَھرنا

nas-nas me.n bharnaaनस-नस में भरना

محاورہ

نَس نَس میں بَھرنا کے اردو معانی

  • جسم کے ہر ہر حصے میں سرایت کرنا ، رگ رگ میں اترجانا ۔

नस-नस में भरना के हिंदी अर्थ

  • जिस्म के हर हर हिस्से में सरायत करना, रग-रग में उतर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَس نَس میں بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَس نَس میں بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words