تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرگِس نَیم باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرگِس نَیم باز کے معانیدیکھیے
نَرگِس نَیم باز کے اردو معانی
صفت
- آدھی کھلی ہوئی آنکھ ، نیند میں ڈوبی ہوئی آنکھ ، غلافی آنکھ ، چشم معشوق
شعر
کیونکہ نہ آدھی آدھی رات جاگے وہ جس کا دھیان ہو
آہوئے نیم خواب میں نرگس نیم باز میں
مستیٔ بے خودی سے یاں آنکھ کھلی نہ حشر تک
یعنی یہی جواب تھا نرگس نیم باز کا
نیم جانوں پہ کیا گزرتی ہے
نرگس نیم باز کیا جانے
English meaning of nargis-e-niim-baaz
Adjective
- half opened eye like a narcissus flower, the lowered eyes of a beloved
नर्गिस-ए-नीम-बाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नरगिस का फूल जो आधी नींद में नज़र आता है प्रेमिका की झुकी हुई आँखों की तरह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرگِس نَیم باز)
نَرگِس نَیم باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔