تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْص کے معانیدیکھیے
نَقْص کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کمی، کوتاہی، کسر، ادھورا پن، ناتمامی
- عیب، داغ، دھبا
- کھوٹ، سقم، برائی، خرابی
- خسارہ، گھاٹا، نقصان
- (عروض) رکن کی وہ حالت جس میں مفاعلتن کے میم کو ساکن کر دیا گیا ہو
شعر
سرے سے جو کہیں موجود ہی نہ تھا آخر
وہ نقص بھی مرے کردار سے نکل آیا
وہی نقص ہے وہی کھوٹ ہے وہی ضرب ہے وہی چوٹ ہے
وہی سود ہے وہی فائدہ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مجھ پر مرے وجود کا ہر نقص ہے عیاں
خود ایک آئنہ ہوں میں اپنے وجود میں
English meaning of naqs
Noun, Masculine
- injury, harm
- defect, flaw, blemish, defect, fault,
- deficiency, diminution
नक़्स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- त्रुटी, ख़राबी, कमी, कसर, अधूरापन, दोष, ऐब, अशुद्धि, ग़लती, किसी चीज में होनेवाली कोई ऐसी कमी या त्रुटि जिससे उस वस्तु में अपूर्णता रहती हो
- त्रुटि, दाग़, धब्बा
- खोट, रोग, बुराई, ख़राबी
- हानि, घाटा, नुक़्सान
- (छंदशास्त्र) रुक्न की वह हालत जिसमें मफ़ा'इलतुन के मीम को साकिन अर्थात मात्रा से मुक्त कर दिया गया हो
نَقْص کے مترادفات
نَقْص کے متضادات
نَقْص سے متعلق محاورے
نَقْص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْص)
نَقْص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔