تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْل و حَرکَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل و حَرکَت کے معانیدیکھیے
نَقْل و حَرکَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
آنا جانا، ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانا (جاندار وغیرہ)
مثال - ان کی نقل و حرکت کا حال کسی پر نہیں کھلتا - وہ اپنی تمام فوجیں ہماری سرحد پر لگا چکا تھا اور ہماری نقل و حرکت کی مستقل نگرانی کررہا تھا
- ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا (سامان یا افواج کا) فوج یا فوجی سامان کو جنگی چال کے مطابق ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا
شعر
نقل و حرکت نے بنایا ہے تماشا میرا
بد حواسی نے سزاوار کیا ہے مجھ کو
English meaning of naql-o-harakat
Noun, Feminine
नक़्ल-ओ-हरकत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
आना-जाना, एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाना, गतिविधि
उदाहरण - वह अपनी तमाम फ़ौजें हमारी सरहद पर लगा चुका था और हमारी नक़्ल-ओ-हरकत की मुस्तक़िल (निरंतर) निगरानी कर रहा था - उनकी नक़्ल-ओ-हरकत का हाल किसी पर नहीं खुलता
- एक जगह से दूसरी जगह जाना (उपकरण या सैनिकों का) सेना या सैनिक उपकरण को, युद्ध के युद्धाभ्यास के अनुसार एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْل و حَرکَت)
نَقْل و حَرکَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔