تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْل نَویس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل نَویس کے معانیدیکھیے
نَقْل نَویس کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- عدالتوں کے فیصلے اور دستاویزوں کی نقل تحریر کرنے والا، کسی تحریر یا عبارت کو کہیں اور اتارنے والا، نقل تیار کرنے والا، کاپی نویس، محرر عدالت، منشی
- کسی چیز کو دیکھ کر لکھنے والا، بے سمجھے نقل کرنے والا، وہ ادیب، شاعر یا علمی کام کرنے والا جو کتابوں وغیرہ سے دیکھ کر لکھ دے خود تحقیق نہ کرے
English meaning of naql-naviis
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a copier, copyist
नक़्ल-नवीस के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अदालत के फैसलों और दस्तावेजों की प्रति तैयार करने वाला, वह कर्मचारी जो सरकारी काग़ज़ों की नक़लें देता है, कार्यालय आदि का वह लिपिक जो दस्तावेजों आदि की नकल तैयार करता हो, लिपिक, मुंशी
- किसी चीज़ को देख कर लिखने वाला, बे-समझे नक़ल करने वाला, वो साहित्यकार, कवि या साहित्यिक काम करने वाला जो किताबों आदि से देख कर लिख दे ख़ुद शोध न करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْل نَویس)
نَقْل نَویس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔