تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْب زَنی" کے متعقلہ نتائج

نَقْب

۱۔ وہ سوراخ جو چور دیوار میں بناتے ہیں ، سیندھ ۔

نَقْب زَنی

نقب لگانا، نقب دینا، سیندھ لگانا

نَقْب دینا

نقب لگانا ، راستہ بنانا ، چوری کی نیت سے راستہ بنانا ، سیندھ لگانا ۔

نَقْب دَواں

نقب لگانے والا ؛ مراداً : تہہ میں دوڑنے والا ۔

نَقْب دَوانی

نقب لگانا ، نقب دواں کا کام ۔

نَقْب زَن

سیندھ لگانے والا، نقب لگانے والا، چوری کی نیت سے دیوار میں شگاف کرنے والا

نَقْب کھودنا

سرنگ بنانا ، دیوار وغیرہ میں شگاف لگانا ، نقب لگانا ۔

نَقْب اَفگَنی

سیندھ لگانا

نَقْب کَرنا

سرنگ کھودنا ، سوراخ کرنا ۔

نَقْب لَگنا

سیندھ لگنا، دیوار وغیرہ میں سوراخ ہونا، چوری ہونا

نَقْب کاٹنا

رک : نقب لگانا ۔

نَقْب کا مُنْھ

سرنگ کا سوراخ

نَقْبْ زَنُوں

نَقْب اَفگَن

سیندھ لگانے والا ، سرنگ لگانے والا

نَقْب خُوردَہ

نقب لگی ہوئی ؛ (کنایتہ) کمزور اور شکستہ ۔

نَقبی

نقب (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ سرنگ کی طرح کی ، سرنگ کے طرز کی ۔

نَقْب کا سِرا ٹُوٹنا

سرنگ کا سوراخ دوسری طرف جا کر بننا

نَقْبچی

نقب لگانے والا، نقب زن، نقب افگن

نَقاب

وہ جالی دار کپڑا جو چہرہ چھپانے کے لیے عورتیں منھ پر ڈالتی ہیں، چہرہ ڈھانپنے یا چھپانے کا پردہ، مقنع، چہرہ پوش، پردے کا برقع، گھونگھٹ

نَقِیب

۱۔ تشہیر کرنے والا ، منادی کرنے والا ، شہرت کرنے والا ، خبر دینے یا کرنے والا ، ڈھنڈورچی ۔

ناقِب

بستر سے لگ کر پیدا ہونے والا (زخم) ؛ زخم بستری جو مریض کے عرصے تک ایک کروٹ یا ایک پہلو پر لیٹنے سے پیدا ہو جائے (انگ : Bed Sore) ۔

نَقَّابْ

نقب لگانے والا، ماہر نقب زن، سیندھ مارنے والا

نَکبَت نِشاں

بدقسمت ، بدنصیب ؛ منحوس ۔

نَکبَت آگِیں

نحوست سے بھرا ہوا ،ادبار زرہ ، نحوست مارا ۔

نَکبا

ٹیڑھی چلنے والی ہوا

نَکْبَتی

تہی دست ، مفلس ، قلاش ، ذلیل و خوار نیز منحوس ، نحوست زدہ ۔

نیک بِیں

نَکبَتِ اَیّام

غربت اور مفلسی کے دن

نیک باز

اچھے کام کرنے والا

نیک بُنِیاد

نیک اساس، نیک دل، نیک طبیعت

ناک بَند

گھوڑے کی پوزی

نیک بَد

اچھا برا

نَک بال

ناک کا بال ، موئے بینی

نَکبَت بَرَسنا

نحوست برسنا ، ادبار کا ظاہر ہونا ۔

نیک بِینی

نیک نیتی ، اچھی سوچ و فکر رکھنا ۔

نَک بالے

سخت کھردرے بال جو بیشترپستانیوں کے منھ کے پاس ہوتے ہیں (مثلاً بلی یاخرگوش کی مونچھیں) اور انسانوں کے نتھنوں میں ۔

نیک بَندَہ

نیک آدمی ، شریف شخص ، اللہ والا ۔

نیک باطِن

نیک طینت ، طبیعت کا نیک ، خوش مزاج ، خوش اخلاق ۔

نَک بَہْنی

نک بہنا (رک) کی تانیث

نیک بَخْتی

نیک بخت ہونا، اقبال مندی، خوش نصیبی، پرہیز گاری، پارسائی، بھلائی

نیک بَختی آنا

شامت آنا

نَکْبَت

غربت، افلاس، مفلسی، فلاکت، عسرت

نیک بَخْت

سعادت مند سپوت، بھلا مانس، شریف، سیدھا سادہ، بھولا بھالا، نیک اختر، خوش نصیب

نیک بَچَن

نیک گفتار ، خوش گفتار ۔

نَقاب اوڑھا دینا

پردہ ڈالنا ، پوشیدہ کر دینا ، چھپانا ۔

نَقاب بَڑھانا

رک : نقاب اُٹھانا ۔

نَقاب اوڑھنا

چہرہ چھپانا، گھونگٹ کرنا

نَقاب اُڑھانا

نقاب پہنانا

نَقاب اوڑھانا

پردہ ڈالنا ، پوشیدہ کر دینا ، چھپانا ۔

نَقاب بَردوش

(لفظاً) نقاب کاندھے پر ؛ مراد : بے پردہ ، بے نقاب ۔

نَقاب اوڑھ لینا

کوئی کیفیت طاری کر لینا ، بھیس بدل لینا ۔

نِقاب کُشائی

نقاب یا پردہ ہٹانا، دلہن کے چہرے سے نقاب اٹھانے کی رسم

نَقِیبُ الْاَشْراف

بادشاہوں کے دربار کا ایک عہدے دار ، وزیر مملکت ، مقرب امیر ؛ حاجب ۔

نِقاب اَندَر نِقاب

تہہ دار ، پرت در پرت ، بہت زیادہ چھپی ہوئی ، بہت گہرے معنی کی حامل ۔

نَقاب دار

نقاب پہننے والا، پردہ پوش

نَقاب اُلَٹ دینا

نقاب چہرے سے ہٹانا ، چہرے سے نقاب اٹھانا

نَقاب پوش

جو منھ پر نقاب ڈالے رہے، جس کے چہرے پر نقاب پڑا ہوا ہو، جس کا چہرہ پردہ میں ہو، پوشیدہ

نَقَاب پَوشَوں

چھپے چہروں والے، ڈھکے ہوئے ، پوشیدہ

نَقاب پَہَننا

نقاب اوڑھنا ، منھ پر پردہ ڈالنا ، منھ چھپانا ۔

نَقاب کُشا

نقاب کشائی کرنے والا، پردہ ہٹانے والا، سنگ بنیاد رکھنے یا افتتاح کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْب زَنی کے معانیدیکھیے

نَقْب زَنی

naqb-zaniiनक़्ब-ज़नी

وزن : 2112

دیکھیے: نَقْب زَن

نَقْب زَنی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • نقب لگانا، نقب دینا، سیندھ لگانا
  • چوری کی نیت سے دیوار میں شگاف ڈالنا، چوری، لوٹ مار
  • سرنگ کھودنا
  • چپکے سے کسی کام کی راہ نکالنا
  • رخنہ اندازی کرنا

English meaning of naqb-zanii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • housebreaking, burglary
  • burrowing, tunneling
  • to interfere

नक़्ब-ज़नी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नक़ब देना, सेंध लगाना
  • सेंध लगाकर चोरी करना, संधिचोर, संधिभेद, अभिहार, चोरी, लूट-मार
  • सुरंग खोदना, बिल खोदना
  • चुपके से किसी काम का प्रशस्त मार्ग निकालना
  • हस्तक्षेप करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْب زَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْب زَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone