تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقِیبُ الْاَشْراف" کے متعقلہ نتائج

نَقِیبُ الْاَشْراف

بادشاہوں کے دربار کا ایک عہدے دار ، وزیر مملکت ، مقرب امیر ؛ حاجب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقِیبُ الْاَشْراف کے معانیدیکھیے

نَقِیبُ الْاَشْراف

naqiib-ul-ashraafनक़ीब-उल-अशराफ़

  • Roman
  • Urdu

نَقِیبُ الْاَشْراف کے اردو معانی

  • بادشاہوں کے دربار کا ایک عہدے دار ، وزیر مملکت ، مقرب امیر ؛ حاجب ۔
  • قدیم عرب میں مذہبی عہدے پر فائز وہ شخص جس کا تعلق عدلیہ کے انتظام اور دینی مدارس میں تعلیم و تدریس سے ہوتا تھا ، جج ، منصف ، قاضی
  • لوگوں کے حالات اور شجروں کی تفتیش کرنے والا ، (عرب کے بعض علاقوں کے) گروہ یا جماعت کا سردار ، قائد ۔

Urdu meaning of naqiib-ul-ashraaf

  • Roman
  • Urdu

  • baadshaaho.n ke darbaar ka ek ohadedaar, vaziir-e-mamalkat, muqarrab amiir ; haajib
  • qadiim arab me.n mazahbii ohde par faa.iz vo shaKhs jis ka taalluq adliya ke intizaam aur diinii madaaris me.n taaliim-o-tadriis se hotaa tha, jaj, munsif, qaazii
  • logo.n ke haalaat aur shajro.n kii taftiish karne vaala, (arab ke baaaz ilaaqo.n ke) giroh ya jamaat ka sardaar, qaa.id

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقِیبُ الْاَشْراف

بادشاہوں کے دربار کا ایک عہدے دار ، وزیر مملکت ، مقرب امیر ؛ حاجب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقِیبُ الْاَشْراف)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقِیبُ الْاَشْراف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone