تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَکْبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَکْبَت کے معانیدیکھیے
نَکْبَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- غربت، افلاس، مفلسی، فلاکت، عسرت
- بدحالی، ذلت، خواری
- بدقسمتی، بدنصیبی، زوال
- مصیبت، رنج
- زک یا صدمہ پہنچنا، ٹھوکر وغیرہ لگنا
شعر
نکبت کا درد ترسی نظر دل میں اضطراب
غربت کا کرب پوچھیے جا کر غریب سے
بڑھاپا فکر پر آئے تو نکبت ساتھ آتی ہے
ترقی اور عظمت قوم کی فکر جواں تک ہے
ڈبو دیں مئے ناب کی مستیوں میں فلاکت کے نکبت کے احساس کو
بنا لیں کسی عامانہ سے کوزے ہی کو جام جم اتنی فرصت کہاں
English meaning of nakbat
Noun, Feminine
- poverty, indigence, adversity
- calamity, misfortune
नक्बत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दरिद्रता, निर्धनता, इफ्लास, कंगाली।
نَکْبَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَکْبَت)
نَکْبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔