تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَنْگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَنْگا کے معانیدیکھیے
Roman
نَنْگا کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا
- بے حیا، بے شرم، بےغیرت، بے عزت نیز بدنام، رُسوا
- بے شرمی کا، شرمناک
- بے ہتھیار، نہتا جس کے پاس کوئی اسلحہ نہ ہو
- لچا، شہدا
- آزاد، بے پروا، بے فکر
- (کنایتہ) بغیر غلاف، جو ڈھکا ہوا نہ ہو (خصوصاً پانو، سر وغیرہ) جو ٹوپی جوتے وغیرہ سے عاری ہو
- جس میں کوئی زیور نہ پہناگیا ہو (ہاتھ ، گلا وغیرہ) خالی، عاری، زیور کے بغیر
- جس کی پیٹھ پر زین یا ہودج وغیرہ نہ ہو (سواری کے جانور کے لیے مستعمل)
- جو نیام سے باہر ہو، بے نیام (تلوار، خنجر وغیرہ)
- (کاشت کاری) جہاں پودے وغیرہ نہ ہوں، بے برگ و گیاہ، بے زراعت (زمین کے لیے مستعمل)
- پاک و صاف، بے داغ، بے عیب (دل کے لیے مستعمل)
- بے ابر، گھٹا کے بغیر، صاف (آسمان، موسم وغیرہ)
- بغیر پتوں کا (درخت) جس پر درخت نہ ہوں (پہاڑ) جس کے بیوی بچے نہ ہوں
- ایک ہندو سادھو جو ننگا رہتا ہے
شعر
جس قدر وہ مجھ سے بگڑا میں بھی بگڑا اس قدر
وہ ہوا جامہ سے باہر میں بھی ننگا ہو گیا
آدمی پہلے بھی ننگا تھا مگر جسم تلک
آج تو روح کو بھی ہم نے برہنہ پایا
یہ کس نے آنکھ کو ننگا کیا ہے دریا میں
مہکتی ریت پہ کوئی بھی بے لباس نہ تھا
Urdu meaning of na.ngaa
Roman
- jis ke badan par ko.ii kap.Daa na ho, bagair kap.Do.n ka, brahnaa, uryaa.n tiin nange yaks kuu.n kap.Daa chah na tha
- behaya, beshram, beGairat, be.izzat niiz badnaam, rusvaa
- besharmii ka, sharmanaak
- be hathiyaar, nihattaa jis ke paas ko.ii aslaah na ho
- luchcha, shuhdaa
- aazaad, beparva, befikar
- (kanaa.etaa) bagair Galaaf, jo Dhakaa hu.a na ho (Khusuusan paanv, sar vaGaira) jo Topii juute vaGaira se aarii ho
- jis me.n ko.ii zevar na pahna gayaa ho (haath, gala vaGaira) Khaalii, aarii, zevar ke bagair
- jis kii piiTh par ziin ya haudaj vaGaira na ho (savaarii ke jaanvar ke li.e mustaamal
- jo nayaam se baahar ho, beniyaam (talvaar, Khanjar vaGaira
- (kaashatkaarii) jahaa.n paude vaGaira na huu.n, be barg-o-gayaah, be zaraaat (zamiin ke li.e mustaamal
- paak-o-saaf, bedaaG, be.aib (dal ke li.e mustaamal
- be abr, ghaTaa ke bagair, saaf (aasmaan, mausam vaGaira
- bagair patto.n ka (daraKht) jis par daraKht na huu.n (pahaa.D) jis ke biivii bachche na huu.n
- ek hinduu saadhuu jo nangaa rahtaa hai
English meaning of na.ngaa
Noun, Adjective, Masculine
- naked, nude, bare, unarmed, shameless
नंगा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- जिसके शरीर पर कोई वस्त्र न हो, जो कोई कपड़ा न पहने हो, दिगंबर, निर्वस्त्र, नग्न
- (शरीर का कोई अंग) जिस पर कोई आच्छादन या आलंकारिक वस्तु न हो
- जिसकी पीठ पर काठी आदि न हो ( घोड़ा आदि सवारी जानवर के लिए प्रयुक्त)
- पाक-ओ-साफ़, बेदाग़, स्वच्छ, दोषरहित (हृदय के लिए प्रयुक्त)
- (सांकेतिक) जो ढका हुआ न हो (विशेषकर सिर, पैर आदि)
- जो म्यान से बाहर हो, बेम्यान (तलवार, ख़ंजर आदि)
- एक हिंदू साधु जो नग्न रहता है, नागा संन्यासी
- (लाक्षणिक) दरिद्र, ग़रीब, कंगाल
- जिसके पास कोई हथियार न हो, निहत्था
- घटा के बगै़र, साफ़ (आसमान, मौसम आदि)
- जिस भूमि पर पौधे न हों, बंजर भूमि
- (पेड़) जिस पर पत्ते न हों
- (पहाड़) जिस पर पेड़ न हों
- (व्यक्ति) जिसके बीवी बच्चे न हों
- बेशर्म, निर्लज्ज, बेइज़्ज़त, बदनाम
- जो ज़िद करता हो, हठी
- बेपरवाह, बेफ़िक्र
- लुच्चा, पाजी
- दुराचारी, दुष्ट
نَنْگا کے مترادفات
نَنْگا سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قانُونِیا
بے ہودہ اور لغو باتیں بنا کر اور قانونی حوالہ دے کر جھگڑا یا حجت کرنے والا، حجّتی، جھگڑالو
قانُون گو
وہ محرّر، جس کے ذمّے زمینوں کا حساب کتاب رہتا ہے، پٹواری سے بالاتر اور تحصیل دار سے چھوٹا عہدہ دار
قانُونِ طَلَب
(معاشیات) وہ قانون جس میں مطلوبہ شے کی مقدارِ مقبوضہ میں ہر جدید اضافہ کا افادہ نسبتاً گھٹتا جاتا ہے .
قانُونِ ٹارْٹ
وہ قانون جو کسی ایسے خلافِ قانون فعل کو روکنے کے لیے وضع کیا جاتا ہے جس سے کسی دوسرے شخص کے حقوق یا لنعمیم (یعنی ایسے حقوق جو تمام دنیا کے مقابلہ میں استعمال ہوسکتے ہیں) کی خلاف ورزی ہو.
قانُونِ عامَّہ
وہ قانون جو رعایا کو افعالِ جائز کا حکم دیتا ہے اور افعالِ ناجائز کے ارتکاب سے باز رکھتا ہے.
قانُونِ جُمُود
(طبیعیات) وہ قانون جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہر جسم اپنی سکون کی حالت کو یا ایک خطِ مستقیم میں یکساں حرکت کی حالت کو برقرار رکھتا یا رکھنے کی کوشش کرتا ہے بشرطیکہ اس پر خارجی اثر عمل نہ کررہے ہوں.
قانُونِ فیرَل
(جغرافیہ) وہ قانون جس کے مطابق نصف کرۂ شمالی میں حرکت کرنے والی ہر چیز خواہ وہ شمال سے جنوب یا جنوب سے شمال مشرق سے مغرب یا مغرب سے مشر کو حرکت کر رہی ہو ، زمین کی روزانہ گردش کی وجہ سے اپنے دائیں ہاتھ کی طرف مڑ جاتی ہے اور نصف کرۂ جنوبی میں بائیں ہاتھ کی طرف ، اس قانون کا اطلاق صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو قانونِ قدرت کے تحت حرکت کرتی ہیں .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musiibat-zada
मुसीबत-ज़दा
.مُصِیبَت زَدہ
afflicted, calamitous, miserable or wretched person
[ Aaj kal railway mein reservation milna kitna mushkil hai ye koi musibat zada shakhs hi samajh sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahmaq
अहमक़
.اَحْمَق
foolish, stupid
[ hamein ahmaq logon se bahs nahin karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqaddas
मुक़द्दस
.مُقَدَّس
holy (place or things etc.)
[ hindu mazhab ke logon ke liye kashi ek muqaddas maqaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aahada
मु'आहदा
.مُعاہَدَہ
compact, contract, covenant, agreement, confederacy
[ donon fariq ke darmiyan ye muahada hua ki vo ek doosre ke muamale mein dakhl na den ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ aslam ek muhazzab aadamii hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yatiim
यतीम
.یَتیم
(Child) a fatherless child, an orphan
[ Shyam ne apni puri zindagi yatim bachchon ki paravrish mein guzari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
benefit, gain, interest
[ Mohabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qiyaas
क़ियास
.قِیاس
judgment, opinion
[ kabhi kabhi qiyas ghalat bhi ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazgaarii
साज़गारी
.سازگاری
concord, peace
[ halat ki sazgari ki vajah se vo zindagi mein kamyab hota chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَنْگا)
نَنْگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔