تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمّام" کے متعقلہ نتائج

اَشْرار

شریر لوگ، مفسد اشخاص

جَماعَتِ اَشرار

(مسیحی) بُرے لوگوں کا مجمع ، انگ : کا ترجمہ Congregation of the wicked

اَشَدّ ضَرُوری

اَشَدّ دَرْجَہ

بے حد، حد سے بڑھ کر

اَشَدِّ شَدِید

'اشد' کی تاکید .

آشوردہ

گندھا ہوا، ملایا ہوا، خمیر کیا ہوا

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

اَشُدھ

ناپاک، گندہ، جس میں کسی کی ملاوٹ ہو، اشدھ

اَشَرُّ النّاس

لوگوں میں سب سے زیادہ یا حد درجہ شریر (شخص)

اِیشُر اَرْپن

نذر خدا ، خدا کے سپرد.

اَشْعارِ دِل آویْز

آش دَرْ كاسَہ

(استعارۃً) پہلے والی بات، سابقہ حالت یا کیفیت

اَشْعار دَر اَشْعار

اَشْعارِ دَرْد

اَشْعارِ دَرْدناک

اَشْعارِ رَسْمی

اَشْعارِ رَنْگِیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمّام کے معانیدیکھیے

نَمّام

nammaamनम्माम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: نَمَمَ

نَمّام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت چغلی کھانے والا، چغل خور، لترا، اِدھر کی اُدھر کرنے والا، بدگو، مخبر، سرگوشی کرنے والا
  • (مجازاً) بہتان لگانے والا، افترا پرداز

 

  • ایک خوشبودار گھاس کا نام جو کھانے میں مسالے کے طور پر ڈالی جاتی ہے ، ہرا پودینہ نیز جنگلی پودینہ ، نمّام صحرائی ، صعتر دشتی
  • (طب) ایک قسم کا اودے پھول والا پودا نیز ایک دوا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of nammaam

Noun, Masculine

  • backbiter
  • calumniator, accuser

नम्माम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत चुगु़ली खाने वाला, पिशुन, लुतरा, इधर की उधर करने वाला, निंदक, गुप्तचर अथवा भेदिया, कानाफूसी करने वाला
  • (लाक्षणिक) लांछन लगाने वाला, झूठा आरोप लगाने वाला

 

  • एक सुगंधित घास का नाम जो खाने में मसाले के रूप में डाली जाती है, हरा पोदीना अथवा जंगली पोदीना
  • (चिकित्सा) एक प्रकार का बैंगनी रंग के फूल वाला पौधा अथवा एक दवा

نَمّام کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمّام)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمّام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone