تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَمْلَہ" کے متعقلہ نتائج

شَمْلَہ

سر سے باندھنے کی شال ، عمامہ ، پگڑی

شَمْلَہ حَشَم

رعب دار ، صاحبِ مقدور ، شان و شوکت والا ، ٹھاٹ باٹ والا ؛ ایک لقب

شَمْلَہ چُھٹْتا

شملہ چھوڑنا (رک) کا لازم ، شملہ پڑا ہونا .

شَمْلَہ چھوڑنا

شملہ لٹکانا ، عمامے کے دونوں سرے دونوں کاندھوں پر چھوڑنا

شَہْرِ شَمْلَہ

اندھیر نگری، وہ جگہ جہاں انصاف نہ ہو، شہر نا پرساں.

کیَا شَہْر شَمْلَہ ہے

کیا اندھیر نگری ہے

اَیسا کْیا شَہْر شَمْلَہ ہے

اتنا ڈرنے کی کیا ضرورت ہے، اتنا اندھیر نہیں مچا کہ کوئی کسی کو بلا وجہ ستائے اور اس کا انصاف نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْلَہ کے معانیدیکھیے

شَمْلَہ

shamlaशमला

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَمِلَ

شَمْلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سر سے باندھنے کی شال ، عمامہ ، پگڑی
  • کمر پٹکا جو درباری لوگ شاہی یا نوبی دربار میں اس کے پلو لٹکا کر کمر سے باندھتے تھے
  • طرہ ؛ عمامے کا سرا جو پیچھے کی طرف لٹ٘کا رہتا ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shamla

Noun, Feminine

  • a kind of shawl, sash
  • the loose end of turban, usually erect on the side and sometimes left flying loose

शमला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पगड़ी का सिरा जो पीछे लटकता है, एक छोटी शाल जिसे लपेटते हैं।

شَمْلَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَمْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَمْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words