تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمِل" کے متعقلہ نتائج

نَمِل

چالاک ، چست ؛ تیار ، کودنے والا (گھوڑا)

نِمَل

بے میل، بے جوڑ، اَن مِل نیز کم تر، کم حیثیت کا

نامِل زِواجی

(نباتیات) تزویجی عمل کے بغیر افزائش کرنے والا (طریقہ) ۔

نامِل زَواجِیَت

(نباتیات) بے جفتی زواجیت ، تزویجی عمل کے بغیر افزائش گری ۔

نَہ مِلنا

نہ پاسکنا ، حاصل نہ کر سکنا ۔

نِعمَ الوَکِیل

بہتر کارساز، اچھا کارساز، کام بنانے والا

نِعمَ البَدَل پانا

نیکی کا عوض پانا ، اجر حاصل کرنا ۔

نِعْمَ العَبْد

ﷲ کا عبادت گزار، نیک بندہ، اچھا بندہ

نام مِلنا

نام پڑ جانا ، کسی فضول نام سے مشہور ہو جانا ۔

نَمی لانا

بھیگنا ، تر ہونا (عموماً آنکھوں کا) ۔

نَمْلی

نمل سے منسوب یا متعلق، چیونٹی کے مانند، چیونٹی سے مشابہ

نَمل

چیونٹی، نیز چیونٹیاں

nameless

بے نام

نَم آلُود

نمی والا، پانی سے تر ہوا، گیلا

namely

نام لے کر ذکر کرتے ہوئے

نِمِیلی

وہ جس کی آنکھیں بند ہوں ، آنکھیں بند کرنا

نِمِیلِکا

آنکھیں بند کرنا، پلکوں کا چمکنا، جھپکنا

نِمِیلَن

آنکھ بند کرنا، پلک گرانا یا جھپکانا، آنکھ سے اشارہ کرنا

نَوعی عَمَل

(حیاتیات) عمل ارتقا کے دوران میں نئی انواع کا ظہور ۔

عَینِ مال

رک : عین المال .

نَمَعلُوم

نہ جانے ، کیا جانے ، کیا معلوم ؛ (رک : نامعلوم جس کی یہ تخفیف اور بگاڑ ہے)

نا مَعلُوم

بے خبر، ناواقف، انجان، غیر معروف، مجہول الاسم، غیر مشہور

نا مَعلُومَہ

رک : نامعلوم ۔

نا مَعلُومِیَت

نامعلوم ہونے کی حالت ۔

نا مَعلُومُ الاِسم

جس کا نام معلوم نہ ہو

نِعمُ البَدَل

کسی نقصان کے بدلے میں ہونے والا فائدہ، عمدہ، اچھا بدل، اچھا بدلہ، نیک عوض یا معاوضہ

نَمْلُ الاَحمَر

سرخی مائل چیونٹی، سرخ چیونٹی

نومَلِیّا

ایک پودا اور اس کے پھول کا نام

نام اَللّٰہ

اللہ کے نام پر ، اللہ کی راہ میں ، خدا کے لیے ۔

نِمولِیاں

(کنا یۃ ً) بلوغت کے آغاز میں اُبھرنے والے پستان ؛ چھوٹے چھوٹے پستان ۔

نا مَآل اَندیش

جسے انجام یا مستقبل کی فکر نہ ہ و، بے پروا ، عاقبت نااندیش ، ان کی شادی کی تقریب بھی اسی دھوم دھام اور محفل و برات کے ساتھ ہوئی ، جیسا کہ نامآل اندیش مسلمان خاندانوں میں ہوا کرتا ہے .

نام لیوا پانی دیوا

نام لینے اور پانی دینے والا، وارث، بیٹا

نام لِلّٰہ

اللہ کے نام پر

نام لے دینا

سی پر الزام لگانا ، کسی کا نام بتانا

نام لینے والا

یادگار ، بیٹا ، وارث ؛ یاد کرنے والا ، فخر کرنے والا

نام لیوا رَہا نَہ پانی دیوا

سب مرگئے، کوئی وارث نہیں بچا، نسل ختم ہوگئی، سب مرگئے کوئی باقی نہ رہا، کنایہ ہے نیست ونابود ہوجانے سے

نام لیوا نَہ پانی دیوا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

نام لِوانا

نام لینا (رک) کا متعدی المتعدی ۔

نام لیوا

۱۔ (i) نام لینے والا ، ماننے والا ، عقیدت مند ، پیرو ۔

نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا

نسل کا سلسلہ منقطع ہو جانا ، بے والی وارث ہو جانا ، تمام اولاد کا مر جانا ۔

نام لکھوانا

دفتر یا رجسٹر میں نام درج کرانا، شمار کرانا، کسی زمرے میں اپنے کو شامل کرانا (نام لکھوا کر یا حرکات و سکنات سے)

نَو مَولُود

وہ (بچہ) جو ابھی پیدا ہوا ہو، نیا تولد شدہ، جس کی ابھی ابھی ولادت ہوئی ہو، نوزائیدہ

نا مَولُود

(قبالت) بچہ جو ابھی رحم میں ہو ، پیدا نہ ہوا ہو ۔

نا مُلائِم

کڑواہٹ، سخت، جیسے ناملائم الفاظ، نامناسب، نازیبا، غیر مہذب

نِعمُ البَدَل مِلنا

نیک بدلہ ملنا ، اچھا عوض حاصل ہونا ۔

nomology

عمومیات

نَملا

ایک بیماری ، چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکلنے کی بیماری جن میں سے چپچپا مادّہ نکلتا اور اس سے دوسری پھنسیاں نکلتی اور پھیلتی ہیں

nummulary

سکہ سے متعلق

نَمْلَہ

۱۔ ایک چیونٹی ؛ نمل (رک) کا واحد (اردو میں بطور جمع بھی مستعمل) ۔

نِیملَہ

پکانے کا روغن ، چکنائی ۔

نا مُلائِمی

ناملائم ہونا ، ناملائمیت ۔

نَو مُلازم

جس نے حال ہی میں ملازمت شروع کی ہو، نیا ملازم، رنگروٹ، نیا نوکر

نِیم لاحِقَہ

ہر وہ لاحقۂ جو مرکبات میں بطور آخری جزو کے پورے طور پر نہیں آتا ؛ جیسے : آپ کو پہلے تیز = تیزاب ، سیم = سیماب ، سیل = سیلاب ، پیش = پیشاب وغیرہ.

نَعِیمُ البَدَل

۔(ع۔بالکسر وفتح سوم) مذکر۔ اچھا بدلا۔ نیک عوض۔؎

نَعِیمُ القَبر

قبر کی برکت و راحت ۔

نام لگنا

الزام لگنا، تہمت لگنا

nomologist

قانونیات کا ماہر

نام لینا

۔ نام زبان پر لانا ، نام سے پکارنا ، نام منھ سے نکالنا ۔

نَملات

چیونٹیاں ؛ (کنایتہ) کیڑے مکوڑے ۔

nummular

سکہ نما

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمِل کے معانیدیکھیے

نَمِل

namilनमिल

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَمِل کے اردو معانی

صفت

  • چالاک ، چست ؛ تیار ، کودنے والا (گھوڑا)

Urdu meaning of namil

  • Roman
  • Urdu

  • chaalaak, chust ; taiyyaar, kuudne vaala (gho.Daa

नमिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चालाक, चुस्त; तैयार, कूदने वाला (घोड़ा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone