تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکْھ" کے متعقلہ نتائج

نَکْھ

پیر یا ہاتھ کے ناخن، ناخن

نَکْھرا

رک : نخرا ۔

نَکْھ سِکھ

(رک : نک سک) سر سے ناخن (ایڑی ، چوٹی) ، حلیہ ، سراپا ۔

نَکْھ ریکھ

پنجے کا نشان ؛ ناخن کے کھرونچے کا نشان ، زخم وغیرہ کا نشان جو ناخن سے لگ جائے ۔

نَکْھ سے سِکھ

ایڑی سے چوٹی تک، تمام و کمال، از سر تاپا، سر سے پاؤں تک، اول سے آخر تک، ہر طرح اچھا، کاملاً، کلیۃ

نَکْھ سِکھ سے

(رک : نک سک سے) سر پیر سے ، پانو کے ناخن سے سر کی چوٹی تک ، ایڑی سے چوٹی تک ، اول سے آخر تک ۔

نَکْھ ریکھا

پنجے کا نشان

نَکْھ لیکھا

پنجے کا نشان ؛ ناخن کے کھرونچے کا نشان ، زخم وغیرہ کا نشان جو ناخن سے لگ جائے ۔

نَکْھپُڑا

رک : نکپڑا ۔

نَکْھ سِکھ سے دُرُسْت

سر سے پانو تک خوبصورت ، سب طرح سے ٹھیک ؛ بے عیب و بے نقص ، اول سے آخر تک ، عمدہ اور خوب موزوں ۔

نَکْھ سِکھ سے ٹِھیک

رک : نکھ سکھ سے (کی) درست ۔

شَنْکھ نَکْھ

ایک دوا جو ناخن کی طرح ہوتی ہے اور سفید سخت سنکھ کے مثل ہوتی ہے کچھ نے اسے گھونگے کا نام بتایا ہے، طبی فوائد میں اس کو پیس کر بادی اور حذر کے لیے دیتے ہیں ہضم کے وقت جو معدے میں درد ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے

بَگْھ نَکْھ

شیر پنجہ ، ایک ہتھیار جو پانچوں انگلیوں میں پنجہ کے طور پر پہن لیا جاتا ہے اور جو انگلیوں کے سرے پر شیر کے ناخن کی طرح نکیلا اور تیز ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکْھ کے معانیدیکھیے

نَکْھ

nakhनख

اصل: سنسکرت

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَکْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیر یا ہاتھ کے ناخن، ناخن
  • نخ جو درست املا ہے، ریشمی ڈور، پتنگ کی ڈور
  • ۲۰ کا مجموعہ یا ایک کوڑی (ہاتھ اور پاؤں کے ناخنوں کی رعایت سے)، پنجہ، چنگل
  • سیپ کے مانند کسی دریائی کیڑے کا خوشبودار خول، یہ سیپی اور ناخن سے نہایت مشابہ ہوتا ہے، جسے روغن زرد میں ملا کر گرم کرنے سے خوشبو پیدا ہوتی ہے، اظفارالطیب، ناخن بویا
  • ابریشم، کچا ابریشم
  • ایک خوشبودار جڑ کا نام، ابریشم، کچّا ابریشم دیکھونک سک

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • ناک

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَخ

ایک قسم کا قالین جس پر ریشے اُبھرے ہوتے ہیں

Urdu meaning of nakh

  • Roman
  • Urdu

  • piir ya haath ke naaKhun, naaKhun
  • naKh jo darust imlaa hai, reshmii Dor, patang kii Dor
  • ۲۰ ka majmuu.aa ya ek ko.Dii (haath aur paanv ke naakhuno.n kii riyaayat se), panjaa, changul
  • saip ke maanind kisii dariyaa.ii kii.De ka Khushbuudaar Khaul, ye siipii aur naaKhun se nihaayat mushaabeh hotaa hai, jise rogan zard me.n mila kar garm karne se Khushbuu paida hotii hai, azfaaraaltiib, naaKhun boyaa
  • abresham, kachchaa abresham
  • ek Khushbuudaar ja.D ka naam, abresham, kachchaa abresham dekho nik sak
  • naak

English meaning of nakh

Noun, Masculine

  • nail of finger or toe

नख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त का वह चन्द्राकार अगला भाग जो कैंची आदि से काटकर अलग किया जाता है।
  • हाथों तथा पैरों की उँगलियों के ऊपरी तल का वह सफेद अंश जो अधिक कड़ा तथा तेज धार या तेज नोकवाला होता है।

نَکْھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَکْھ

پیر یا ہاتھ کے ناخن، ناخن

نَکْھرا

رک : نخرا ۔

نَکْھ سِکھ

(رک : نک سک) سر سے ناخن (ایڑی ، چوٹی) ، حلیہ ، سراپا ۔

نَکْھ ریکھ

پنجے کا نشان ؛ ناخن کے کھرونچے کا نشان ، زخم وغیرہ کا نشان جو ناخن سے لگ جائے ۔

نَکْھ سے سِکھ

ایڑی سے چوٹی تک، تمام و کمال، از سر تاپا، سر سے پاؤں تک، اول سے آخر تک، ہر طرح اچھا، کاملاً، کلیۃ

نَکْھ سِکھ سے

(رک : نک سک سے) سر پیر سے ، پانو کے ناخن سے سر کی چوٹی تک ، ایڑی سے چوٹی تک ، اول سے آخر تک ۔

نَکْھ ریکھا

پنجے کا نشان

نَکْھ لیکھا

پنجے کا نشان ؛ ناخن کے کھرونچے کا نشان ، زخم وغیرہ کا نشان جو ناخن سے لگ جائے ۔

نَکْھپُڑا

رک : نکپڑا ۔

نَکْھ سِکھ سے دُرُسْت

سر سے پانو تک خوبصورت ، سب طرح سے ٹھیک ؛ بے عیب و بے نقص ، اول سے آخر تک ، عمدہ اور خوب موزوں ۔

نَکْھ سِکھ سے ٹِھیک

رک : نکھ سکھ سے (کی) درست ۔

شَنْکھ نَکْھ

ایک دوا جو ناخن کی طرح ہوتی ہے اور سفید سخت سنکھ کے مثل ہوتی ہے کچھ نے اسے گھونگے کا نام بتایا ہے، طبی فوائد میں اس کو پیس کر بادی اور حذر کے لیے دیتے ہیں ہضم کے وقت جو معدے میں درد ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے

بَگْھ نَکْھ

شیر پنجہ ، ایک ہتھیار جو پانچوں انگلیوں میں پنجہ کے طور پر پہن لیا جاتا ہے اور جو انگلیوں کے سرے پر شیر کے ناخن کی طرح نکیلا اور تیز ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone