تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکھارنا" کے متعقلہ نتائج

نِکھارنا

۱۔ صاف کرنا ، میل دور کرنا (چہرے وغیرہ سے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکھارنا کے معانیدیکھیے

نِکھارنا

nikhaarnaaनिखारना

اصل: ہندی

وزن : 1212

دیکھیے: نِکَھرنا

موضوعات: نیاراگری

  • Roman
  • Urdu

نِکھارنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۱۔ صاف کرنا ، میل دور کرنا (چہرے وغیرہ سے) ۔
  • ۲۔ تزئین کرنا ، آرائش کرنا ۔
  • ۳۔ (دھلائی پارچہ) کپڑے کا میل کاٹ کر اُجلا اور صاف کرنا
  • ۴۔ (مجازاً) اُجاگر کرنا ، روشن کرنا ۔
  • ۵۔ (نیاراگری) سونے چاندی کی کھوٹ نکالنا ؛ زیورات کا میل صاف کرنا ، اُجالنا
  • ۶۔ اُتارنا ، کھینچنا (چھلکا یا کھال وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of nikhaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ saaf karnaa, mel duur karnaa (chehre vaGaira se)
  • ۲۔ tazi.in karnaa, aaraa.ish karnaa
  • ۳۔ (dhulaa.ii paaracha) kap.De ka mel kaaT kar ujlaa aur saaf karnaa
  • ۴۔ (majaazan) ujaagar karnaa, roshan karnaa
  • ۵۔ (nyaaraa girii) sone chaandii kii khoT nikaalnaa ; jevraat ka mel saaf karnaa, ujaalnaa
  • ۶۔ utaarnaa, khiinchnaa (chhilkaa ya khaal vaGaira

English meaning of nikhaarnaa

निखारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बनना, संवरना, सिंगार करना, नहा धो कर साफ़ सुथरा होना, पुरकशीश बन जाना, पहले से बेहतर स्थिति में होना, परिमार्जित होना, वाज़ेह होना, रौशन होना, चमकना, उजागर होना, अच्छा लगना, फ़बना, निर्मल या स्वच्छ होना, मैल आदि हटने से रंग-रूप का खिलना, रूप आना, उजला होना, ऊपर की मैल आदि हट जाने के कारण खरा या साफ होना, स्वच्छ करने वाली किसी क्रिया के फल-स्वरूप वास्तविक तथा अधिक सुन्दर रूप प्रकट होना, भालू का चित लेटना

نِکھارنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکھارنا

۱۔ صاف کرنا ، میل دور کرنا (چہرے وغیرہ سے) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکھارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکھارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone