تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَک سِک" کے متعقلہ نتائج

نَک سِک

معیار، بناوٹ، انداز

نَک سِک سے

ہر طرح سے ، سب طرح سے ، اوّل تا آخر ؛ تمام تر ۔

نَک سِک سے دُرُسْت

رک : نک سک سے ٹھیک ۔

نَک سِکھ

رک : نک سک ۔

نَک سِک سے ٹِھیک

سر سے پانو تک خوبصورت ، ایڑی سے چوٹی تک ، سب طرح سے بے عیب و بے نقص

نَک سِک دُرُسْت رَکھنا

لباس، کپڑے لتے وغیرہ کو صحیح حالت میں رکھنا

نَک سِک دُرُسْت کَرنا

سنوارنا، ٹھیک کرنا، درست کرنا

نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا

نوک پلک سنوارنا ، ہر طرح سے ٹھیک کرنا ۔

نَک سِکھ سے دُرُست

رک : نک سک سے درست ۔

نَک سے سِک

سر سے پیر تک ، مکمل طور پر ۔

نَک سے سِک تَک

اوپر سے نیچے تک ، تمام تر ، پانو سے سر تک ، ایک سرے سے دوسرے سرے تک ۔

نَک تا سِک

نک سے سک تک ، ایڑی سے چوٹی تک ، سر سے پانو تک ، سرتاپا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَک سِک کے معانیدیکھیے

نَک سِک

nak-sikनक-सिक

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

نَک سِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معیار، بناوٹ، انداز
  • (مجازاً) شکل و صورت، قد و قامت
  • بناؤ سنگھار، حسن و خوبی
  • (مجازاً) جملہ سامان، لوازمات

Urdu meaning of nak-sik

  • Roman
  • Urdu

  • mayaar, banaavaT, andaaz
  • (majaazan) shakl-o-suurat, qad-o-qaamat
  • banaa.o singhaar, husn-o-Khuubii
  • (majaazan) jumla saamaan, lavaazmaat

English meaning of nak-sik

Noun, Masculine

  • visage, form, figure, style, appearance

नक-सिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुणवत्ता, बनावट, शैली
  • (लाक्षणिक) रंग एवं रूप, डीलडौल
  • श्रृँगार, सुंदर एवं सुंदरता
  • (लाक्षणिक) कुल उपकरण, सामग्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَک سِک

معیار، بناوٹ، انداز

نَک سِک سے

ہر طرح سے ، سب طرح سے ، اوّل تا آخر ؛ تمام تر ۔

نَک سِک سے دُرُسْت

رک : نک سک سے ٹھیک ۔

نَک سِکھ

رک : نک سک ۔

نَک سِک سے ٹِھیک

سر سے پانو تک خوبصورت ، ایڑی سے چوٹی تک ، سب طرح سے بے عیب و بے نقص

نَک سِک دُرُسْت رَکھنا

لباس، کپڑے لتے وغیرہ کو صحیح حالت میں رکھنا

نَک سِک دُرُسْت کَرنا

سنوارنا، ٹھیک کرنا، درست کرنا

نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا

نوک پلک سنوارنا ، ہر طرح سے ٹھیک کرنا ۔

نَک سِکھ سے دُرُست

رک : نک سک سے درست ۔

نَک سے سِک

سر سے پیر تک ، مکمل طور پر ۔

نَک سے سِک تَک

اوپر سے نیچے تک ، تمام تر ، پانو سے سر تک ، ایک سرے سے دوسرے سرے تک ۔

نَک تا سِک

نک سے سک تک ، ایڑی سے چوٹی تک ، سر سے پانو تک ، سرتاپا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَک سِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَک سِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone