تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا

نوک پلک سنوارنا ، ہر طرح سے ٹھیک کرنا ۔

نَک سِک سے دُرُسْت

رک : نک سک سے ٹھیک ۔

نَک سِک سے

ہر طرح سے ، سب طرح سے ، اوّل تا آخر ؛ تمام تر ۔

نَک سے سِک

سر سے پیر تک ، مکمل طور پر ۔

نَک سِک دُرُسْت کَرنا

سنوارنا، ٹھیک کرنا، درست کرنا

نَک سے سِک تَک

اوپر سے نیچے تک ، تمام تر ، پانو سے سر تک ، ایک سرے سے دوسرے سرے تک ۔

نَک سِک دُرُسْت رَکھنا

لباس، کپڑے لتے وغیرہ کو صحیح حالت میں رکھنا

نَک سِک سے ٹِھیک

سر سے پانو تک خوبصورت ، ایڑی سے چوٹی تک ، سب طرح سے بے عیب و بے نقص

اردو، انگلش اور ہندی میں نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا کے معانیدیکھیے

نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا

nak sik se durust karnaaनक सिक से दुरुस्त करना

  • Roman
  • Urdu

نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا کے اردو معانی

  • نوک پلک سنوارنا ، ہر طرح سے ٹھیک کرنا ۔

Urdu meaning of nak sik se durust karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nok palak sanvaarnaa, har tarah se Thiik karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا

نوک پلک سنوارنا ، ہر طرح سے ٹھیک کرنا ۔

نَک سِک سے دُرُسْت

رک : نک سک سے ٹھیک ۔

نَک سِک سے

ہر طرح سے ، سب طرح سے ، اوّل تا آخر ؛ تمام تر ۔

نَک سے سِک

سر سے پیر تک ، مکمل طور پر ۔

نَک سِک دُرُسْت کَرنا

سنوارنا، ٹھیک کرنا، درست کرنا

نَک سے سِک تَک

اوپر سے نیچے تک ، تمام تر ، پانو سے سر تک ، ایک سرے سے دوسرے سرے تک ۔

نَک سِک دُرُسْت رَکھنا

لباس، کپڑے لتے وغیرہ کو صحیح حالت میں رکھنا

نَک سِک سے ٹِھیک

سر سے پانو تک خوبصورت ، ایڑی سے چوٹی تک ، سب طرح سے بے عیب و بے نقص

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone