تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَک سِک سے ٹِھیک" کے متعقلہ نتائج

نَک سِک سے ٹِھیک

سر سے پانو تک خوبصورت ، ایڑی سے چوٹی تک ، سب طرح سے بے عیب و بے نقص

نَک سِک سے

ہر طرح سے ، سب طرح سے ، اوّل تا آخر ؛ تمام تر ۔

نَک سے سِک

سر سے پیر تک ، مکمل طور پر ۔

نَک سے سِک تَک

اوپر سے نیچے تک ، تمام تر ، پانو سے سر تک ، ایک سرے سے دوسرے سرے تک ۔

نَک سِک سے دُرُسْت

رک : نک سک سے ٹھیک ۔

نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا

نوک پلک سنوارنا ، ہر طرح سے ٹھیک کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَک سِک سے ٹِھیک کے معانیدیکھیے

نَک سِک سے ٹِھیک

nak sik se Thiikनक सिक से ठीक

  • Roman
  • Urdu

نَک سِک سے ٹِھیک کے اردو معانی

  • سر سے پانو تک خوبصورت ، ایڑی سے چوٹی تک ، سب طرح سے بے عیب و بے نقص

Urdu meaning of nak sik se Thiik

  • Roman
  • Urdu

  • sar se paanv tak Khuubsuurat, e.Dii se choTii tak, sab tarah se be.aib-o-bainks

English meaning of nak sik se Thiik

  • beautiful from head to toe

नक सिक से ठीक के हिंदी अर्थ

  • सर से पाँव तक सुंदर, एड़ी से चोटी तक, सब तरह से दोष मुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَک سِک سے ٹِھیک

سر سے پانو تک خوبصورت ، ایڑی سے چوٹی تک ، سب طرح سے بے عیب و بے نقص

نَک سِک سے

ہر طرح سے ، سب طرح سے ، اوّل تا آخر ؛ تمام تر ۔

نَک سے سِک

سر سے پیر تک ، مکمل طور پر ۔

نَک سے سِک تَک

اوپر سے نیچے تک ، تمام تر ، پانو سے سر تک ، ایک سرے سے دوسرے سرے تک ۔

نَک سِک سے دُرُسْت

رک : نک سک سے ٹھیک ۔

نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا

نوک پلک سنوارنا ، ہر طرح سے ٹھیک کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَک سِک سے ٹِھیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَک سِک سے ٹِھیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone