تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَجِس العَین" کے متعقلہ نتائج

بَد تَر

بہت برا، نہایت خراب، خراب ترین، خراب تر، زبوں حال، زبوں تر، سب سے خراب، برے سے برا، ادنیٰ درجہ کا

بَد تَربِیَت

جسے اچھے طور طریقے نہ سکھلائے گئے ہوں ، بد تہذیب ، بد تمیز ، کن٘وار .

بَد طَرِیق

برا طریقہ اختیار کرنے والا، گمراہ، جس کا اعتقاد برا ہو، بے راہ رو

بَد طَراز

برا نقش بنانے والا، خرابی کی صورت پیدا کرنے والا

بَد تَرْکِیب

جس کی بندش خراب ہو، جس کے اجزا کا در و بست موزوں نہ ہو .

گَدھوں سے بَد تَر

نہایت بُرا ، بہت کم عقل ، بہت ہی احمق.

عُذْرِ گُناہ بَد تَر گُناہ

گناہ سے انکار گناہ سے بھی زیادہ بُراہے.

مَرنے سے بَدتَر ہو جانا

موت سے بھی زیادہ تکلیف اُٹھانا ، نہایت مضمحل ہو جانا ، بہت زیادہ تکلیف اُٹھانا

ناک کے رینٹھ سے بَدتَر کَر ڈالنا

نہایت ذلیل کرنا، حقیر بنا دینا، بات نہ پوچھنا، نظروں سے گرا دینا

گور کے مُردے سے بَد تَر ہو جانا

۔(کنایۃً) کمال لاغر اور ضعیف ہوجانا۔ ؎

حال بَدتَر ہونا

حالت زیادہ بری ہونا، حال برا ہونا

پَرْدَہ پیش داوَر بَد تَر اَز گُناہ

اللہ سے کوئی بات چھپی نہیں رہتی، اس لیے کوئی گنہ کرنا اور اس سے چھپانا گناہ سے بدتر گناہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَجِس العَین کے معانیدیکھیے

نَجِس العَین

najis-ul-'ainनजिस-उल-'ऐन

اصل: عربی

وزن : 11221

موضوعات: فقہ فقہ

نَجِس العَین کے اردو معانی

صفت

  • (فقہ) وہ چیز جو کبھی پاک نہ ہوسکے، جس کا ہر جزو ناپاک ہو، وہ چیز جس کا ہر جزو نجس ہو، جس کا کھانا پینا، چھونا، لگانا ناجائز ہو، مثلا: شراب، سور، جسم ناپاک

English meaning of najis-ul-'ain

Adjective

  • (Fiqh) unclean or impure by nature, inherently or essentially impure or unclean

नजिस-उल-'ऐन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( फ़िक़्ह) वह चीज़ जो सिर से पाँव तक अपवित्र हो, जिसका छूना भी वर्जित हो, वो चीज़ जो कभी पवित्र न हो सके जिसका हर एक अंग अपवित्र हो, जैसे, शराब, मदिरा, सूअर, अपवित्र शरीर आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَجِس العَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَجِس العَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone