تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَیرَنگ سازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَیرَنگ سازی کے معانیدیکھیے
نَیرَنگ سازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ جادوگری ، فسوں سازی ، شعبدہ بازی ، عجوبہ کاری ۔
- ۲۔ عیاری ، مکاری ، حیلہ سازی ۔
- ۳۔ فطرت ، حرفت
- ۴۔ ریاکاری ، رباہ بازی
شعر
جلایا اور مارا حسن کی نیرنگ سازی نے
کبھی برق غضب اس کو کبھی ابر کرم پایا
English meaning of naira.ng-saazii
Noun, Feminine
- nature, profession
- magic, witchcraft, wondering, trap making, Metaphorically: hypocrisy, wickedness, trickery
नैरंग-साज़ी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَیرَنگ سازی)
نَیرَنگ سازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔