تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زانُو پوش" کے متعقلہ نتائج

زانُو پوش

وہ کپڑا جو کھانا کھاتے وقت گُھٹنوں پر ڈال لیتے ہیں تاکہ لِباس پر داغ دھبے نہ پڑیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زانُو پوش کے معانیدیکھیے

زانُو پوش

zaanuu-poshज़ानू-पोश

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

زانُو پوش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کپڑا جو کھانا کھاتے وقت گُھٹنوں پر ڈال لیتے ہیں تاکہ لِباس پر داغ دھبے نہ پڑیں

    مثال زانو پوش میں بتلائوں تو اُٹھائیں۔ زانُو پوش بیویوں کے گُھٹنوں پہ ڈالے، دستِ پاک آگے رکھ دیئے۔ رومال، زانُو پوش، دستِ پاک، بینی پاک ایک طرف رومال خانے والیاں ہاتھوں میں لیے کھڑی ہیں۔

Urdu meaning of zaanuu-posh

  • Roman
  • Urdu

  • vo kap.Daa jo khaanaa khaate vaqt ghuTno.n par Daal lete hai.n taaki libaas par daaG dhabbe na pa.Dhe.n

English meaning of zaanuu-posh

Noun, Masculine

  • cloth that is put on the knees while eating

ज़ानू-पोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कपड़ा जो खाना खाते समय घुटनों पर डाला जाता है

    उदाहरण ज़ानू-पोश बीबियों के घुटनों पे ड़ाले, दस्त-ए-पाक आगे रख दिए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زانُو پوش

وہ کپڑا جو کھانا کھاتے وقت گُھٹنوں پر ڈال لیتے ہیں تاکہ لِباس پر داغ دھبے نہ پڑیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زانُو پوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

زانُو پوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone