تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَین مُتّی" کے متعقلہ نتائج

نیں

نے کی بجائے قدیم املا میں مستعمل

ناں

نہیں، نہ، نا

نِیں

بطور لاحقۂ صفت بمعنی، کرنے والا

نَیں

رک : نہیں ، نہ ۔

نُوں

بیٹے کی بیوی ، بہو ؛ رک : نونہہ ۔

نَین

آنکھ، نظر، نگاہ (عموماً بطور جمع مستعمل)

ناں نُوں

پس و پیش ، ٹال مٹول ۔

nan

خمیری روٹی، نان، تندوری روٹی۔.

نان

عموماً گندم کے آٹے سے بنائی اور پکائی ہوئی روٹی، پھلکا، چپاتی

نَئِیں

نیا، تازہ

nne

north-north-east شمال شمال مشرق۔.

نَوں

رک : نو ، عدد نو .

nnw

north-north-west شمال شمال مغرب۔.

نَیناں

نین کی جمع تراکیب میں مستعمل، آنکھ، نظر، نگاہ

نَعْنَاعْ

ایک خوشبودار روئیدگی جو کھانے میں اور دواؤں میں مستعمل ہے، پودینہ

نینوں

نین (آنکھ) کی مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نانوں

نا، نو، نام

نَینُوں

(رک : نینو) ؛ ایک طرح کا کپڑا ، نین سکھ ۔

نانَوں

رک : نانا (۳) ، ُجھکانا

نانُوں

رک : نا ُنو ، لوری ۔

نَہ نَہ

۔ (ھ۔ بالضم وبالکسر)مذکر۔(ہندو)ناخن۔ وہ ہڈّی جوانگلیوں کے اخیر سرےپر ہوتی ہے۔

نَعْنَع

(طب) پودینہ ، نعناع (دواء ً مستعمل) ۔

ناہ نُوہ

رک : ناہ ، انکار ؛ ہچکچاہٹ ، ٹال مٹول ۔

ناؤں

نانو، نام

نَین چَھلَک پَڑنا

آنکھ سے آنسو بہنا ، رو پڑنا ۔

نَین نَقش

رک : ناک نقشہ ، حلیہ ۔

نَین نَقْشَہ

رک : ناک نقشہ ، حلیہ ۔

نَین کَنوَل

(کنایۃً) بڑی بڑی خوبصورت آنکھیں

نان وَقف

خدا کے نام کی روٹی ، اﷲ کے نام پر دی گئی روٹی ، مسجد کی روٹی

نان وائی

رک : نان بائی ۔

نَین بَھر بَھر دیکھنا

رک : نین بھر دیکھنا ۔

نَین کے پاؤں کَر جانا

آنکھوں کو پاؤں بنا کر جانا ، سر کے بل جانا ، نہایت شوق سے جانا ۔

نَین کا نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

نَین کو نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

نان خواہ

اجوائن

نان پاؤ کے ٹُکڑے

ایک قسم کی مٹھائی جو ڈبل روٹی کے ٹکڑے گھی، دودھ، کھویا، بالائی، زعفران، کیوڑہ اور پستہ، بادام کی ترکیب سے بنائی جاتی ہے

نَین دُرائے پِھرنا

نظریں دوڑانا ، اِدھر ُادھر دیکھتے جانا ، کسی کو تلاش کرنا ۔

نان ہَوائی

ایک قسم کی روٹی ، پتلی چپاتی ۔

نان وَرَقی

چند باریک باریک پرت روغن کی لاگ سے باہم ملا کر پکائی ہوئی روٹی جس کا ہر ایک پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا اور خوب خستہ ہو جاتا ہے ، ورقی پراٹھا ، بل دار پراٹھا جو پرتوں کو ملا کر اور بل دے دے کر گھڑنے سے بن جاتا ہے ۔

نَن پَروانَہ

(حشریات) ایک قسم کا پردار کیڑا (Nun-Moth) ۔

نان مَغزی

ایک قسم کی روٹی جو میدے کے ساتھ بکری کی نلی کا ُگودا ، گھی ، لونگ ، الائچی وغیرہ گوندھ کر پکاتے ہیں ۔

نان و نَفَقَہ دینا

گھر بار کا خرچ ادا کرنا، بیوی بچوں کو روٹی کپڑا دینا

نان دو آتِشَہ

ایران اور عراق کی ایک قسم کی سوکھی روٹی جو مثل بسکٹ کے ہو جاتی ہے اور جس کے ٹکڑے کھائے جاتے ہیں ۔

نو آئیں

وہ جو نئی بات نکالے

نان و نَفَقَۂ اِفتِراقی

وہ نان و نفقہ جو بیوی کو علیحدگی کے تصفیے کے بعد شوہر ادا کرے

نان نَفَقَہ

روٹی کپڑا ، گھر بار یا بیوی بچوں کا خرچ ، یومیہ اخراجات ضروری کے لیے رقم ۔

نَین سیں نَین مِلانا

آنکھ سے آنکھ ملانا ، نظریں چار کرنا ۔

نَین بَھر دیکھنا

بھر پور آنکھ سے دیکھنا ؛ بغور دیکھنا ۔

نان فَروش

روٹی بیچنے والا، نان بائی

نَین پَسار کَر دیکھنا

آنکھیں کھول کر دیکھنا ، بغور دیکھنا ۔

نان پاو

عموماً مغربی طرز کے تنور میںپکی ہوئی ایک قسم کی نرم اور خاصی دبیز خمیری روٹی ، ڈبل روٹی ۔

نان و نَفْقَہ

روٹی کپڑا، بال بچوں کا خرچ، بیوی کا خرچ، گھر بار کا خرچ

نان پَز

نان بائی، روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا، عموماً تندوری روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا کاریگر

نان شَب

رک : نان ِشبینہ جو زیادہ مستعمل ہے

نان ماش

اُرد کے آٹے کی چھوٹی اور پھولی ہوئی روٹی ، کچوری ۔

نان قَلِیَّہ

روٹی اور شوربے دار گوشت

نَین میں سَمانا

آنکھوں میں سمانا ؛ نظر آنا ۔

نَین عِیسیٰ

چشم مسیحا .

نان بائی

روٹی بیچنے والا، عموماً تندوری روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا کاریگر، روٹی سالن بیچنے والا، روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَین مُتّی کے معانیدیکھیے

نَین مُتّی

nain-muttiiनैन-मुत्ती

دیکھیے: نَین مُتنی

  • Roman
  • Urdu

نَین مُتّی کے اردو معانی

  • (رک : نین متنی) چڑچڑی

Urdu meaning of nain-muttii

  • Roman
  • Urdu

  • (ruk ha nain mitannii) chi.Dcha.Dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَین مُتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَین مُتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone