تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام بھی نہ لینا" کے متعقلہ نتائج

نام بھی نہ لینا

سخت نفرت کرنا، بہت بیزار ہونا، کنایہ ہے کمال تنفر اور بیزاری سے

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

نام سیدھا نہ لینا

۔ بگاڑ کے نام لینا۔ ؎

نام بھی نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ہونا، کوئی چیز بھی نہ ہونا، کچھ نہ ہونا، بالکل فنا ہوجانا

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

تیرے نام کا کُت٘ا بھی نَہیں پال٘نا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

نام بھی نَہِیں

کچھ نہیں کی جگہ ، ذرا نہیں ۔

نام پَر پاپوش بھی نَہ مارْنا

۔ (عو) کمال ناراض ہونا۔ کمال بیزاری کا کنایہ۔ کسی کو بہت بے وقعت سمجھنا۔

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

نام ٹَھہْرا لینا

۔ نام مقرر کرلینا۔ ؎

نام نہ رکھنا

نیست و نابود کردینا، بالکل مٹا دینا، باقی نہ رکھنا، نیز الزام نہ دینا

نام نَہ آنا

نام معلوم نہ ہونا، نام نہ جاننا، زبان سے کسی نام کا ادا نہ ہونا، کچھ نہ جاننا

کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا

(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا

مُن٘ہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

سِیدھا نام نَہ لینا

طعن وطنز پر مصر رہنا .

مُفْت بھی نَہ لینا

کمال بے قدر ہونا ، ایسے بے وقعت ہونا کہ کوئی بے قیمت بھی نہ لے ، نہایت بے قدری کرنا ۔

دینے کے نام کُن٘ڈی بھی نَہِیں دیتے

بہت کنجوس ہیں.

نام کو نہ رہنا

۔بالکل نہ رہنا۔ ذرا نہ رہنا۔ خاتمہ ہوجانا۔

نام کو نہ ملنا

۔ بالکل نہ ملنا۔ بالکل نہ پانا۔

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

نِہار مُنھ نام نَہ لینا

۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

مُن٘ہ سے نام لینا

۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا

۔تن تنہا۔ اکیلی جان۔ وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو۔

آگ بھی نَہ لَگاؤں

رخ کرنا یا ہاتھ لگانا بھی جرم ہے ، کسی صورت بھی قابل قبول نہیں. (کسی چیز سے انتہائی نفرت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل).

یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا

۔دونوں میں سے کوئی کام نہ بنا۔

نَہ لینا ایک، نَہ دینا دو

بے کار کا جھگڑا ہے ، کوئی واسطہ نہیں ، کوئی غرض نہیں ۔

نَہ لینا نَہ دینا

کچھ فائدہ یا نقصان نہ ہونا، کچھ تعلق نہیں، کوئی واسطہ نہیں

نکٹے کی ناک بھی نہ کٹے

کند چھری یا چاقو کی نسبت کہتے ہیں کہ بالکل نہیں کاٹتی

ہَوا بھی نَہ لَگنے دینا

جھان٘ٹ بھی نَہ اُکھاڑ سَکْنا

کچھ نہ کر سکنا ، ذرا بھی نقصان نہ پہن٘چا سکنا ، کسی قابل نہ ہونا.

نام کو نہ چھوڑنا

۱ ۔ بالکل نہ چھوڑنا ، ذرا باقی نہ رکھنا ، ناپید کر دینا ، خاتمہ کر دینا ۔

نام لیوا نَہ پانی دیوا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

ڈکار نہ لینا

پتہ نہ لگنے دینا ، سراغ نہ لگنے دینا ، ظاہر نہ ہونے دینا.

تِنْکا بھی نَہ توڑ سَکْنا

نہایت ناتواں اور کمزور ہوجانا ؛ حرام خور یا کابل ہوجانا ، بھلی بھی نہ پھوڑنا

دینا نہ لینا

کوئی سروکار نہیں، ناحق، بے فائدہ، مفُت، فضول

مارے نَہ چُوہی نام فَتح خاں

مفت میں بہادر مشہور ہو گئے ، اس کے متعلق کہتے ہیں کوئی ایسی چیز مل جائے جس کا وہ اہل نہ ہو .

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

نام لیوا رَہا نَہ پانی دیوا

سب مرگئے، کوئی وارث نہیں بچا، نسل ختم ہوگئی، سب مرگئے کوئی باقی نہ رہا، کنایہ ہے نیست ونابود ہوجانے سے

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

کھانے کو نَہ مِلے خالی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے ، نام حالات کے برعکس .

کھانے کو نَہ مِلے کَھلی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے ، نام حالات کے برعکس .

کَرْنی نَہ دَھرْنی نام گُلابْیا

رک : پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل ، نکمے پن یا بے ہنری میں بد مزاج .

دینے کے نام بَدَن کا مَیل بھی نَہِیں دیتے

بڑے بخیل ہیں

خواب میں بھی نَظَر نہ آنا

بالکل نہ ملنا

چَل نہ سَکوں مِرا کُدَّن نام

طاقت سے زیادہ دعویٰ کرنے والے بچے کے لئے مستعمل، الٹی بات، برعکس نہند نام زندگی کافور

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی رَن٘گ بھی چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری/پھٹکڑی اور رنگ چوکھا آئے

ہَلدی لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ بھی چوکھا آئے

۔مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر کچھ خرچ کئے خاطر خواہ کام نکل آئے۔

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

ہَم نام

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ایک طرح کا نام رکھنے والے

آبْ دَست کا بھی سَلیقہ نہ ہونا

بڑا بدسلیقہ ہونا

نام ہی نام رَہ جانا

صرف نام باقی رہ جانا، صرف تذکرہ رہ جانا، سب کچھ ختم ہو جانا، کچھ نہ ہونا

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ تم کس باغ کی مُولی ہو

کسی نے پروا بھی نہ کی، راستے محفوظ ہیں کہیں لوٹ مار نہیں ہوتی، اس سلطنت کے متعلق کہتے ہیں جس میں امن و امان ہو

نام ہی نام ہے

صرف نام ہے، صرف تذکرہ ہے، محض ذکر ہے، حقیقت میں کچھ نہیں ہے

نام ہی نام ہونا

صرف کہنے کو ہونا، فی الحقیقت کچھ نہ ہونا، جیسی شہرت ہو ویسا نہ ہونا، شہرت کچھ اور ہونا حقیقت کچھ اور ہونا

نام ہی نام کا

صرف دِکھاوے کا ، بے حقیقت ، بے اصل ، جعلی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام بھی نہ لینا کے معانیدیکھیے

نام بھی نہ لینا

naam bhii na lenaaनाम भी न लेना

محاورہ

مادہ: نام

نام بھی نہ لینا کے اردو معانی

  • سخت نفرت کرنا، بہت بیزار ہونا، کنایہ ہے کمال تنفر اور بیزاری سے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नाम भी न लेना के हिंदी अर्थ

  • ۔ किनाया है कमाल तनफ़्फ़ुर और बेज़ारी से
  • सख़्त नफ़रत करना, बहुत बेज़ार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام بھی نہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام بھی نہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words