تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نازُک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نازُک کے معانیدیکھیے
Roman
نازُک کے اردو معانی
صفت
- دبلا پتلا ، ورق سا ، ہلکا ، کم وزن
- (مجازاً) کومل ، کامنی ، نزاکت بھری ۔
- مراد : محبوب ، معشوق ۔
- مشکل ،کٹھن ، دشوار ، اہم ، دقت طلب ، پیچیدہ ۔
- خطرناک ، پُر خطر ، احتیاط کا متقاضی ، ہوشیاری کا طالب
- کمزور ، ضعیف ، بودا ۔
- نفیس ، عمدہ ، قابل ِتعریف ، ُپرلطف ، لطیف
- باریک ، مہین ۔
- مراد : تہ تک پہنچنے والا ، گہرائی میں جانے والا
- ناز پروردہ ، عیش و عشرت میں پلا ہوا ۔
- حساس ، ذکی ا لحس ، جلد اثر قبول کرنے والا ، ذرا سی بات پر ُبرا مان جانے والا ، ُزود رنج ۔
- ۔ خراب ، ابتر ، گرا ہوا ، زار ، خستہ ۔ یوں سننا سو کیا نازک حال ہے ۔
- ۔ (ف) خوبصورت۔ نرم۔ پَتلا جو بھدا نہ ہو) صفت۔۱۔ لطیف۔ نفیس۔ جیسے ناز کخیال ۲۔ ہلکا۔ پھلکا۔ دبلا۔ پَتلا۔ جیسے ناز کبدن۔ ۳۔ کمزور۔ بودا۔ (فقرہ) شیشہ کا قلمدان بہت نازک ہوتا ہے۔ ۴۔ بارےک۔ دقیق۔ وقت طلب۔ جیسے نازک معامل۔ ۵۔ تیز۔ تند۔ تنک جیسے نازک مزاج۔ ۶۔ خطرناک۔ پیچیدہ۔ ؎
اسم، مذکر
- ایسا دل جو سختی کو برداشت نہ کرسکے
وضاحتی ویڈیو
شعر
آپ کی نازک کمر پر بوجھ پڑتا ہے بہت
بڑھ چلے ہیں حد سے گیسو کچھ انہیں کم کیجئے
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا
دیکھنا اچھا نہیں زانو پہ رکھ کر آئنہ
دونوں نازک ہیں نہ رکھیو آئنے پر آئنہ
Urdu meaning of naazuk
Roman
- dublaa putlaa, varq saa, halkaa, kam vazan
- (majaazan) komal, kaaminii, nazaakat bharii
- muraad ha mahbuub, maashuuq
- mushkil, kaThin, dushvaar, aham, diqqat talab, pechiida
- Khatarnaak, pur Khatar, ehtiyaat ka mutaqaazii, hoshyaarii ka taalib
- kamzor, za.iif, bodaa
- nafiis, umdaa, qaabil itaariif, uparalataf, latiif
- baariik, muhiin
- muraad ha taa tak pahunchne vaala, gahraa.ii me.n jaane vaala
- naaz parvardaa, a.ish-o-ishrat me.n pilaa hu.a
- hassaas, zakii e lahas, jalad asar qabuul karne vaala, zaraa sii baat par ubaraa maan jaane vaala, uzod ranj
- ۔ Kharaab, abtar, gira hu.a, zaar, Khastaa । yuu.n sunnaa sau kiya naazuk haal hai
- ۔ (pha) Khuubsuurat। naram। putlaa jo bhaddaa na ho) sifat।१। latiif। nafiis। jaise naaz kaKhyaal २। halkaa। phulka। dublaa। putlaa। jaise naaz kabdan। ३। kamzor। bodaa। (fiqra) shiisha ka qalamdaan bahut naazuk hotaa hai। ४। baariik। dakiiq। vaqt talab। jaise naazuk mu.aamil। ५। tez। tund। tanik jaise naazuk mizaaj। ६। Khatarnaak। pechiida।
- a.isaa dil jo saKhtii ko bardaasht na karaske
English meaning of naazuk
नाज़ुक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कोमल। सुकुमार।
- कोमल, कामनी, कमज़ोर, दुर्बल
- पतला। बारीक। महीन।
- कोमल; सुकुमार; मृदु
- मृदुल, मुलाइम, कोमल, नर्म, सूक्ष्म, लतीफ़, हलका-फुलका, बोदा, कमज़ोर, गूढ़, दक़ीक़, पेचदार, उलझा हुआ, दुबला-पतला, तीव्र, तेज़।
- जो जल्दी टूट जाए या नष्ट हो जाए; कमज़ोर
- महीन; बारीक
- {ला-अ.} मार्मिक; गूढ़; गंभीर।
نازُک کے مترادفات
نازُک سے متعلق محاورے
نازُک سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُھوک بَنْدَھک
رک : بھوگ بندھک ؛ جائیداد کے رہن بالقبض رکھنے کا طریقہ جس میں مہاجن ایک مقررہ میعاد میں جائیداد کی آمدنی سے زر اصل اور سود وصول کر کے جائیداد بغیر کسی نقصان کے مالک کو واپس کر دیتا ہے پٹ بندھک ، پتوتن .
بُھوک کی بَرْدَاشْت
بھوک کی سہار، بھوک لگنے پر کھانا نہ کھانا یا اپنے آپ کو کھانا کھانے سے روکنے کا عمل
بُھوک لَگی بَھڑْوے کو تَنْدُور کی سُوجھی
اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بے پروا ہو اور کھیل کود میں مشغول رہے .
بُھوک پیاس جاتی رَہنا
(سوداگری) بھوک یا خواہش کم ہو جانا ، خریداری کی خواہش نہ رہنا ، سیری ہو جانا .
بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے
احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .
بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائے
وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .
بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا تکیہ
بھوک میں روکھا بھی نعمت ہے اور نیند کے وقت بسترے یا تکیہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی
بُھوک میں کِواڑ بھی پاپَڑ
سخت حاجت میں اچھی بری چیز کی تمیز نہیں رہتی یا اشتہا میں بد مزا چیز بھی لذیذ ہو جاتی ہے .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jasaarat
जसारत
.جَسارَت
courage, boldness, daring, bravery
[ Zalim hakim ke samne sach kahna bhi badi jasarat ka kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaras
जरस
.جَرَس
gong or bell rung to signal the departure of a caravan
[ Registan mein guzarte huye qafile ki jaras ki awaz achchhi bhi lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
habs
हब्स
.حَبْس
sultriness, stillness (of air), closeness (of atmosphere)
[ Garmiyon ke mausam mein ek sham thi aur faza (atmosphere) mein bada habs ho raha tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
siyaasat
सियासत
.سِیاسَت
government, governance, administration
[ Siyasat ke maindaan mein qadam jamaye rakhne ke liye aadmi ka mauqa-parast hona lazmi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaas
असास
.اَساس
base, foundation, ground
[ Aati-jati saans hi zindagi ki asas hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ras
रस
.رس
juice, syrup, essence
[ Ganne ka ras yarqan (jaundice) maraz mein bahut mufeed hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hassaas
हस्सास
.حَسّاس
extremely sensitive, emotional
[ Zyada hassas hona aadmi ke liye nuqsan-deh hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hisaab
हिसाब
.حِساب
arithmetic
[ Tamam mazameen mein achchhe nambarat hasil kar liye lekin hisab mein Khalid fail ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asiir
असीर
.اَسِیر
captive, prisoner
[ Har jang mein lakhon aadmi maare jate hain utne hi aseer kiye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
his
हिस
.حِس
feeling, sense
[ Aadmi mein itni his to honi chahiye ki waqt aane par wo surat-e-haal ka muqaabla kar sake ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نازُک)
نازُک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔