تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نازُک مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نازُک مِزاج کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
موضوعات: کنایۃً
نازُک مِزاج کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- نازک طبع، نازک دماغ، تنک مزاج، چڑچڑا، زود رنج
- جو کسی بات سے بہت جلدی متاثر ہو جائے
- (کنایۃً) معشوق
شعر
عشق نازک مزاج ہے بے حد
عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
نازک مزاج آپ قیامت ہیں میرؔ جی
جوں شیشہ میرے منہ نہ لگو میں نشے میں ہوں
English meaning of naazuk-mizaaj
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- of delicate habit or complexion, irritable, jittery
- the one who get affected very quickly
- (Figurative) beloved
नाज़ुक-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نازُک مِزاج)
نازُک مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔