تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناظِر" کے متعقلہ نتائج

نَظَر باز

پہچان اور پرکھ رکھنے والا، نیک و بد کا پہچاننے والا، کسی بات کو تاڑ جانے والا، صاحب نظر، مردم شناس، کسی چیز یا آدمی کے پہچاننے میں کامل مہارت رکھنے والا، مشاہدے کی گہری نظر رکھنے والا

نَظَر بازی ہونا

نظر بازی کرنا کا لازم، حسینوں کو دیکھنا، خوبصورتوں کو گھورنا

نَظَر بازی

حسینوں اور خوبصورتوں کودیکھنا اور گھورنا

نَظَر بازی کَرنا

مردم شناسی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناظِر کے معانیدیکھیے

ناظِر

naazirनाज़िर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: نَظَرَ

ناظِر کے اردو معانی

صفت

  • (طب) آنکھ کے کویوں کی دو رگوں میں سے کوئی
  • (کنا یۃً) ناقد ، تبصرہ نگار ۔
  • ایک عہدے دار جس کا کام نگرانی اور حفاظت ہوتا ہے ، محافظ ، گارڈ ؛ خواجہ سرا ، مخنث
  • جانچ پڑتال کرنے والا افسر ، معائنہ کرنے اور حسابات وغیرہ کی جانچ کرنے والا افسر
  • خبر دینے والا عہدے دار ، اطلاعات بہم پہنچانے اور پیغام لانے لے جانے والا سرکاری ملازم ۔
  • سا نپ کی ایک قسم ۔
  • شاہی محکمے کا ایک افسر اعلیٰ ۔
  • عدالت کا ایک اہل کار جو چپراسیوں کا نگراں اور افسر ہوتا ہے
  • معائنہ کرنے والا ، جانچ پڑتال کرنے والا
  • کسی جماعت کا سربراہ ، کسی طائفے کا نگراں ۔
  • ۔ (ع) بکسر سوم) صفت۔ دیکھنے والا۔ نگرانی کرنے والا۔ ۲۔ وہ عہدہ دار جو ماتحت ملازموں کے کام کا نگراں رہے۔ ؎ ۳۔ میر ساماں۔ بیوتات کا ناظر۔ ۴۔ خواجہ سرا۔ ؎
  • ۔ (مجازاً) کتاب ، رسالے یا اخبار وغیرہ کا قاری ۔
  • ۔ دیکھنے والا ، مشاہدہ کرنے والا ، نظر ڈالنے والا۔
  • ۔ محافظ ، نگہبان ، حفاظت کرنے والا ۔

شعر

English meaning of naazir

Adjective

  • observer, spectator, witness
  • observing, supervising

Noun, Masculine

  • bailiff, petty court official
  • beholder, spectator, viewer
  • inspector, supervisor
  • reader (of a book or newspaper)

नाज़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नज़र रखने वाला, देखने वाला, निगेहबान,
  • देखने वाला
  • दर्शक।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देखनेवाला, दर्शक, एक कर्मचारी।

ناظِر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناظِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناظِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone