تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناتھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناتھ کے معانیدیکھیے
Roman
ناتھ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آقا، مالک، سرپرست، خداوند، پربھو، رام
- پناہ، سہارا، مدد (جامع اللغات) (مجازاً) شوہر، پتی
- ہندو درویشوں کا لقب، گورکھ پنتھی، سادھوؤں کی ایک پدوھری جو ان کے نام ساتھ لگی رہتی ہے نیز سالک، سوامی
- (س) مذکر۔ مالک، ولی نعمت، جوگیوں کا لقب، مونث۔ وہ رسی جو بیلوں کے ناک میں ڈالتے ہیں
اسم، مؤنث
- وہ رسی جو بیلوں یا بھینسوں کی ناک میں ڈالی جاتی ہے تاکہ وہ قابو میں رہیں، نکیل
- ڈورا جس سے زخم کھلا رہے
- (مجازاً) ناک کا سوراخ جس میں رسی ڈالی جاتی ہے، نتھنا
- (معماری) چھپر یا کھپریل کے ٹھاٹ کی عرضی چھڑوں کے سر بند جو رسّی کے پھندے یا چوبی میخوں کے ہوتے ہیں
Urdu meaning of naath
Roman
- aaqaa, maalik, saraprast, Khudaavand, prabhu, raam
- panaah, sahaara, madad (jaami alalGaat) (majaazan) shauhar, patii
- hinduu darvesho.n ka laqab, gorakh panthii, saadhu.o.n kii ek padohrii jo un ke naam saath lagii rahtii hai niiz saalik, svaamii
- (sa) muzakkar। maalik, valii neamat, jogiyo.n ka laqab, muannas। vo rassii jo bailo.n ke naak me.n Daalte hai.n
- vo rassii jo bailo.n ya bhainso.n kii naak me.n Daalii jaatii hai taaki vo qaabuu me.n rahen, nakel
- Dora jis se zaKham khilaa rahe
- (majaazan) naak ka suuraaKh jis me.n rassii Daalii jaatii hai, nathuna
- (maamaarii) chhappar ya khaprail ke ThaaT kii arzii chhu.D ke sar band jo rassii ke phande ya chobii meKho.n ke hote hai.n
English meaning of naath
Noun, Masculine
- husband
- master, lord, patron
- nose-string for beast
- patron, master, husband
- title borne by yogis
नाथ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अधिपति। मालिक।
- प्रभु। स्वामी। जैसे दीनानाथ, विश्वनाथ।
- स्वामी; प्रभु; अधिपति; मालिक
- शिव
- बैल आदि की नाक में पहनाई जाने वाली रस्सी
- गोरखपंथी साधुओं की एक उपाधि
- साँप पालने वाली एक जाति; सँपेरा।
ناتھ سے متعلق کہاوتیں
تمام دیکھیےناتھ کے قافیہ الفاظ
ناتھ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
غَرْقاب وادی
(جغرافیہ) گلیشیئر کے عمل سے بننے والی تنگ اور گہری وادی جس میں سمندر کا پانی بھرا ہوتا ہے یا سمندر کی وہ لمبی اور پتلی شاخ جو پہاڑوں کے درمیان واقع ہو .
غَرْقی عَدَسات
(سائنس) چوبِ دیودار کے روغن میں ڈبوئے عدسے ، ان کے ذریعے چیزیں زیادہ صاف نظر آتی ہیں .
گَدیڑ
(گاڑی بانی) بیل کے گلے کا گدی کی طرح نرم بنا ہوا پٹّا جو بطور جوت اس کے گلے میں بان٘دھا جاتا ہے.
گِیدَڑ
کُتّے س مشابہ اور قدرے چھوٹا ایک درندہ جو خصوصاً جاڑے میں رات کے وقت تنہا یا گروہ کے ساتھ بولتا ہے، شغال، سیار
گیند قَلْعَہ
ایک کھیل جس میں کم سے کم چار لڑکے دن میں کسی دیوار کے نیچے یا چبوترے کے سہارے کھیلتے ہیں ، کھیل کے سامان میں ایک گیند اور چھ ٹھیکرے ہوتے ہیں ، ٹھیکرے تلے اوپر گڈی بنا کر رکھے جاتے ہیں پھر اس کو گیند کے نشانے سے گرایا جاتا ہے ، ایک لڑکا گڈی کو سنبھالتا ہے اور دوسرا گیند پکڑ کر مارنے کی کوشش کرتا ہے اگر سنبھالنے والے کو گیند لگ گئی تو وہ چور بنتا ہے.
گَدْکا
لکڑی کا سونٹا جو چمڑے سے مڑھا ہوا ہوتا ہے، یہ عموماً پھری (ایک قسم کی ڈھال کے ساتھ پٹا یا بانا کھیلنے میں استعمال ہوتا ہے)
غَیر خانْدانی
نسبی رشتوں سے غیر متعلق ، اپنے خاندان سے الگ ، باپ دادا سے غیر متعلق ، وہ فن کار خاص طور پر شاعر جس نے دو سے اکتساب فن کیا ہو اور اس کے آباؤ اجداد ایسے نہ گزرے ہوں ، غیر موروثی.
گَدْکا کھیلْنا
سیکھنے یا مشق کرنے کے خیال سے شمشیر زنی کی مشق کرنا ، لکڑی چلانا ، گدکا بھری کی مدد سے مصنوعی جنگ کرنا.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bair
बैर
.بَیر
malice, enmity, animosity, rancour, hostility
[ Khayalat-o-afkar ka mel na khana aapsi bair ka sabab nahin hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-qaanuunii
ग़ैर-क़ानूनी
.غَیر قانُونی
illegal, against the law and rule
[ Police ne ek ghair-qanooni hathiyaaron se lais shakhs ko pakda ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaar
यार
.یار
friend, companion, comrade
[ bure waqton mein yar bhi sath chhor dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tijaarat
तिजारत
.تِجارَت
the practice of traffic, traffic, trade
[ Naukari ke muqabla mein tijarat zyada achchha pesha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
auzaar
औज़ार
.اَوزار
instruments, tools
[ Tokra mazduri ke liye dhalayi ka ek qudrati auzar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
trader, businessman
[ Patel Bhai chamde ka bada taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hurriyat
हुर्रियत
.حُرِّیَت
liberty, independence, freedom
[ Hurriyat-pasand log kabhi mahdood ilaqe par aamaada nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jur.at
जुरअत
.جُرْأَت
courage, audacity, boldness, valour
[ Chalak adami ishq ki raah mein na-muradi ke panv jurat se rakhte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bil-KHusuus
बिल-ख़ुसूस
.بِالْخُصْوص
specially, particularly, in particular
[ Hindustan mein bilkhusoos Tamil Nadu aur Bengal vagaira mein koka ki kheti ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
huur
हूर
.حُور
virgin of paradise, beautiful nymph of Paradise
[ Main ne jannat mein ek mahal ke niche nahar ke kinare ek hoor ko vuzu karte dekha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناتھ)
ناتھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔