تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرْقی" کے متعقلہ نتائج

غَرْقی

عبود کی ایک قسم جسے ڈوب جانے کی وجہ سے عبودِ غرقی کہتے ہیں ، ڈوبنے والا ، ڈوبا ہوا .

غَرْقی ہونا

ڈوب جانا ، ڈوبنا .

غَرْقی عَدَسات

(سائنس) چوبِ دیودار کے روغن میں ڈبوئے عدسے ، ان کے ذریعے چیزیں زیادہ صاف نظر آتی ہیں .

غَرْقی آنا

سیلاب آنا

غَرْقی بَنْد

لُنگی بان٘دھے ہوئے .

غَرْقی میں آنا

be flooded, be inundated

غَرْقی میں آ جانا

دھنس جانا ، نشیب میں آ جانا ، پست ہونا ، برباد ہونا .

عُودِ غَرْقی

عود گرہ ، خالص عود ، عمدہ اور خالص عود کی قسم جو پانی میں ڈوب جاتا ہے ۔

نِیم غَرْقی

آدھا ڈوبنے والا (اگر کی لکڑی کی صفت کے طور پر مستعمل).

بانس غَرْقی

ایک قسم کا بانس جو ٹھوس اور مغزدار ہوتا ہے اور جس پر تلوار اثر نہیں کرتی (غالباً : لچکیلا جس سے کمانیں بناتے ہیں)

اَگَرِ غَرْقی

اگر کی لکڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرْقی کے معانیدیکھیے

غَرْقی

Garqiiग़र्क़ी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری دریا

اشتقاق: غَرِقَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

غَرْقی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عبود کی ایک قسم جسے ڈوب جانے کی وجہ سے عبودِ غرقی کہتے ہیں ، ڈوبنے والا ، ڈوبا ہوا .

اسم، مذکر

  • سیلاب .
  • لنگوٹی ، ان٘گوچھا .
  • گھٹنے سے اوپر تک کا پاجامہ ، جانگیا ، کَچھّا .
  • (کوفت کاری) برتن کی سطح پر قلم سے پھول پتّوں کے کٹاؤ بنا کر اس میں سونے یا چان٘دی کا تار بٹھا کر برتن کی سطح کے برابر کر دینے کا کام .
  • (چھپر بندی) چھپر یا کھپریل کے دو مخالف سمتوں کے پلّوں کا بغلی جوڑ ، جو نیچے کو دبا ہوا نالی سی بناتا ، تیغ یا تیکھہ .
  • (کاشت کاری) وہ زمین جس پر دریا کے دھارے کا پانی آ جایا کرے ، سیلابی ، دھاری .
  • پاخانہ ، جائے ضرور .

Urdu meaning of Garqii

  • Roman
  • Urdu

  • abod kii ek qism jise Duub jaane kii vajah se abuu da-e-Garqii kahte hai.n, Duubne vaala, Duubaa hu.a
  • selaab
  • la.ngoTii, angochhaa
  • ghuTne se u.upar tak ka paajaama, jaanagyaa, kachchhাa
  • (kofat kaarii) bartan kii satah par qalam se phuul patto.n ke kaTaa.uu banaa kar is me.n sone ya chaandii ka taar biThaa kar bartan kii satah ke baraabar kar dene ka kaam
  • (chhapparbandii) chhappar ya khaprail ke do muKhaalif samto.n ke palo.n ka baGlii jo.D, jo niiche ko dabaa hu.a naalii sii banaataa, teG ya tiikhaa
  • (kaashatkaarii) vo zamiin jis par dariyaa ke dhaare ka paanii aa jaaya kare, sailaabii, dhaarii
  • paaKhaanaa, ja-e-zuruur

English meaning of Garqii

Noun, Feminine

  • excessive rainfall or water flooding
  • the act of drowning or sinking
  • a land drowned in flood

Noun, Masculine

  • bathroom
  • flood, inundation
  • short loincloth
  • shorts

ग़र्क़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अबोद की एक क़िस्म जिसे डूब जाने की वजह से अबू द-ए-ग़र्क़ी कहते हैं, डूबने वाला, डूबा हुआ
  • डूबने की क्रिया या भाव
  • डूबना, बाढ़, तुग्पानी, जुलाहों के कपड़ा बुनने का गढ़ा ।।
  • डूबना; डुबाव
  • अत्यधिक वर्षा या पानी की बाढ़; अतिवृष्टि
  • पानी में डूबी हुई ज़मीन
  • वह नीची भूमि जो बाढ़ में प्रायः डूब जाती हो।

غَرْقی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَرْقی

عبود کی ایک قسم جسے ڈوب جانے کی وجہ سے عبودِ غرقی کہتے ہیں ، ڈوبنے والا ، ڈوبا ہوا .

غَرْقی ہونا

ڈوب جانا ، ڈوبنا .

غَرْقی عَدَسات

(سائنس) چوبِ دیودار کے روغن میں ڈبوئے عدسے ، ان کے ذریعے چیزیں زیادہ صاف نظر آتی ہیں .

غَرْقی آنا

سیلاب آنا

غَرْقی بَنْد

لُنگی بان٘دھے ہوئے .

غَرْقی میں آنا

be flooded, be inundated

غَرْقی میں آ جانا

دھنس جانا ، نشیب میں آ جانا ، پست ہونا ، برباد ہونا .

عُودِ غَرْقی

عود گرہ ، خالص عود ، عمدہ اور خالص عود کی قسم جو پانی میں ڈوب جاتا ہے ۔

نِیم غَرْقی

آدھا ڈوبنے والا (اگر کی لکڑی کی صفت کے طور پر مستعمل).

بانس غَرْقی

ایک قسم کا بانس جو ٹھوس اور مغزدار ہوتا ہے اور جس پر تلوار اثر نہیں کرتی (غالباً : لچکیلا جس سے کمانیں بناتے ہیں)

اَگَرِ غَرْقی

اگر کی لکڑی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرْقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرْقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone