تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناصِیَہ سائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناصِیَہ سائی کے معانیدیکھیے
ناصِیَہ سائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیشانی یا ماتھا رگڑنے کا عمل ، سجدہ کرنا ، سجدہ ریزی ، جبیں سائی ؛ (مجازاً) عاجزی ۔
شعر
معتکف جو ترے کوچے کے تھے اٹھتے نہ کبھی
کعبہ خود آ کے اگر ناصیہ سائی کرتا
دیتی ہے مزہ ناصیہ سائی ترے در پر
اک سجدہ جو کرتا ہوں تو کہتی ہے جبیں اور
دھر پاؤں آستاں پہ کہ اس آرزو میں آہ
کی ہے کسی نے ناصیہ سائی تمام شب
English meaning of naasiya-saa.ii
Noun, Feminine
- humble, touching forehead in prayer
नासिया-साई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जिबह-साई, माथा रगड़ना, सज्दा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناصِیَہ سائی)
ناصِیَہ سائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔