تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناری" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناری کے معانیدیکھیے

ناری

naariiनारी

وزن : 22

موضوعات: رنگ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ناری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • جلاہے کا کشتی نما آلہ ، نال ، نالی
  • عورت ، استری ؛ (مجازاً) بیوی نیز مونث ، مادہ
  • وقت کی ایک ہندوستانی تقسیم ، وقت کی ایک اکائی ، پل کا ساٹھواں حصہ ۔
  • ۔ دو اوزان یا بحروں کا نام
  • ایک گھاس کا نام جو ریگستان میں پیدا ہوتی ہے اور دواؤں میں بھی کام آتی ہے
  • ریشہ ، پودے کا نلکی نما تنا

صفت

  • رک : نار سے متعلق یا منسوب ، آگ سے بنا ہوا ، آتشی
  • سرخ ، لال بھبھوکا ، آگ کے رنگ کا ، آگ کا سا (رنگ کے لیے) ۔
  • سخت گرم ، تپتا ہوا ، آگ کی طرح سرخ
  • سزا کا مستحق ، گنہگار ، پاپی ، دوزخی ، جہنمی ۔

شعر

Urdu meaning of naarii

  • julaahe ka kashtii numaa aalaa, naal, naalii
  • aurat, istrii ; (majaazan) biivii niiz muannas, maadda
  • vaqt kii ek hinduustaanii taqsiim, vaqt kii ek ikaa.ii, pul ka saaThvaa.n hissaa
  • ۔ do ozaan ya bahro.n ka naam
  • ek ghaas ka naam jo registaan me.n paida hotii hai aur davaa.o.n me.n bhii kaam aatii hai
  • resha, paude ka nalkii numaa tanaa
  • ruk ha naar se mutaalliq ya mansuub, aag se banaa hu.a, aatishii
  • surKh, laal bhabhuukaa, aag ke rang ka, aag ka saa (rang ke li.e)
  • saKht garm, tapta hu.a, aag kii tarah surKh
  • sazaa ka mustahiq, gunahgaar, paapii, dozKhii, jahannumii

English meaning of naarii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • fiery, full of fire, hellish
  • wife, woman

Adjective

  • hellish, fiery, made up of fire, of fiery nature
  • red like fire
  • sinful, fit for hell

नारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्त्री; औरत; महिला।
  • दे० ' ताड़ '।
  • नर्क में जाने वाला
  • बड़ी तोप, विशेषतः हाथी पर रखकर चलाई जानेवाली तोप।
  • विशेषतः वह स्त्री जिसमें लज्जा, सेवा, श्रद्धा आदि गुणों की प्रधानता हो।
  • सं० ' नर ' का स्त्री० रूप। मनुष्य जाति का लिंग के विचार से वह वर्ग जो गर्भधारण करके प्राणियों को जन्म देता है।
  • नारकी, दोज़ख़ी, अग्नि से उत्पन्न प्राणिवर्ग, जिन, परी ।।

विशेषण

  • नारकी, दोज़ख़ी, अग्नि से उत्पन्न प्राणिवर्ग, जिन, परी ।।

ناری سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

ناری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone