تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نار" کے متعقلہ نتائج

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

لَڑائی ہونا

تنازع ہونا، جنگ ہونا

لَڑائی کا باجَہ

جنگ کے وقت کا مست باجا ، وہ باجا جو میدانِ کارزار میں اعلان جنگ کے لیے بجاتے ہیں ، طبل جنگ ، مارو ، جنگی باجا

لَڑائی سَر ہونا

لڑائی میں فتح حاصل ہونا، غنیم کو شکست ہونا

لَڑائی کا جَہاز

لڑاکا جہاز، جنگی جہاز

لَڑائی کا نَعرَہ

لَڑائی کا پِیْچھا بھاری ہوتا ہے

لڑائی کا زور آخر میں زیادہ ہوتا ہے، جنگ کے نتائج بعد میں مرتب ہوتے ہیں

لَڑائی خور

جھگڑالو ، لڑاکا

لَڑائی لَگْنا

جھگڑا ہونا ، نزاع پیدا ہونا

لَڑائی پَڑْنا

باہم فساد ہوجانا، جنگ چھڑنا

لَڑائی کرنا

جھگڑا کرنا، جھگڑنا

لَڑائی ڈالُو

لڑائی کرانے والا ، فسادی

لَڑائی مارنا

۔ شکست دینا۔ حریف کو مغلوب کرنا۔ لڑائی سر کرنا۔ ؎ اب اس جگہ لڑائی مار لینا فصیح ہے۔ حضرت عبّا آدمی تھی بلند آواز انھوں نے للکارا تو مسلمان پھر سمٹ آئے اور لڑائی مار لی۔

لَڑائی لَڑْنا

جنگ کرنا

لَڑائی بَنْنا

جنگ میں حالات کا موافق ہوجانا ، جنگ میں جیت کے آثار پیدا ہوجانا

لَڑائی خورا

جھگڑالو ، لڑاکا

لَڑائی ڈَرائی

۔ وڑائی تابع مہمل ہے۔

لَڑائی بَڑْھنا

لڑائی بڑھانا کا لازم، جھگڑا بڑھنا، جنگ کو طول دینا

لَڑائی ڈالْنا

جنگ کرنا، لڑنا، جھگڑا کھڑا کرنا، دو یا زیادہ شخصوں کو لڑوانا، لڑائی اور خصومت قائم کرنا

لَڑائی لَگانا

جھگڑا کرانا ، نزاع پیدا کرانا

لَڑائی جَھگْڑا

تکرار، دنگا فساد، لڑنا جھگڑنا

لَڑائی مَچْنا

جنگ ہونا ، جنگ چھڑنا.

لَڑائی چِھڑْنا

لڑائی کی ابتدا ہونا ، جنگ شروع ہونا

لَڑائی ٹَھنْنا

لڑائی ٹھہر جانا ، لڑائی ہونا ، دُشمنی قائم ہونا

لَڑائی ٹھانْنا

قصد جنگ کرنا، جنگ کی ٹھہرانا، لڑائی کرنا، دشمنی کرنا

لَڑائی پاڑْنا

پُھوٹ ڈالنا ، لڑائی کرنا

لَڑائی وَڑائی

لڑائی وغیرہ ، لڑائی بھڑائی

لَڑائی سی لَڑائی

بہت خوفناک جھگڑا، بڑا جھگڑا، عجیب و غریب اور خوفناک لڑائی

لَڑائی کا گَھر

فساد کی جڑ، فسادی، جھگڑا کرانے والا، فتنہ انگیز، فتنہ پرواز، فساد کرانے والا، لڑائی کرانے والا

لَڑائی کا گِیت

وہ گیت جو میدان جنگ میں گایا جاتا ہے، جنگی نغمہ، رجز، رزمیہ اشعار

لَڑائی کی پوٹ

جھگڑالو، لڑاکو، حد درجہ فسادی

لَڑائی مانگْنا

خواہ مخواہ جھگڑا کرنا

لَڑائی بانْدھْنا

جھگڑا کھڑا کرنا، لڑائی مول لینا، دشمنی کرنا

لَڑائی چھیڑْنا

لڑائی کی ابتدا کرنا ، جنگ شروع کرنا

لَڑائی بَڑھانا

جنگ کو طول دینا، جھگڑا بڑھانا، تکرار کو طول دینا

لَڑائی بِگَڑْنا

جنگ میں حالات کا ناموافق ہو جانا، لڑائی کا پلہ ہلکا ہوجانا، شکست ہونا

لَڑائی بَکھیڑا

لڑائی جھگڑا، جنگ و جدل، دنگا فساد

لَڑائی بِھڑائی

جنگ و جدل، جھگڑا، فساد، دنگا

لَڑائی ناندْھنا

لڑائی جھگڑے کا سلسلہ جاری رکھنا

لَڑائی میں لَڈّو نَہیں بَٹْتے

لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں

لَڑائی میں مِٹھائی نَہیں بَٹْتے

لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں

لَڑائی میں لَڈّو نَہیں بَٹْتی

لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں

لَڑائی پَر جانا

مہم پر جانا، میدان جنگ میں لڑنے کے لیے جانا، معرکہ آرائی کے واسطے روانہ ہونا

لَڑائی سَر کَرْنا

لڑائی میں فتح حاصل کرنا ، غنیم کو شکست دینا

لَڑائی کا سامان

لَڑائی کی گھات

لڑنے کا طور طریقہ، جنگی چال

لَڑائی کا باجا

جنگ کے وقت کا مست باجا ، وہ باجا جو میدانِ کارزار میں اعلان جنگ کے لیے بجاتے ہیں ، طبل جنگ ، مارو ، جنگی باجا

لَڑائی پَر تُلْنا

لڑنے کو تیار ہونا، لڑائی پر آمادہ ہونا

لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پڑنا، ناحق کسی سے تکرار کرنا، لڑائی جھگڑے کا سبب بننا

لَڑائی تُل جانا

لڑائی ٹھن جانا، جنگ کا موقع قریب آنا

لَڑائی ٹَھن جانا

لڑائی ٹھہر جانا، لڑائی کی قرار داد ہوجانا، لڑائی کا یقینا ہونا

لَڑائی پَر کَھڑے رَہ جانا

لڑائی کے لیے آمادہ ہوجانا، دنگا فساد یا جھگڑا کرنا

لَڑائی کَھڑی کَرْنا

جنگ برپا کرنا ، فتنہ پیدا کرنا

لَڑائی کا مَیدان

وہ مقام جہاں لڑائی ہو، میدان جنگ

لَڑائی پَر چَڑْھنا

میدانِ جنگ میں لڑنے کے لیے جانا، معرکہ آرائی کے لیے روانہ ہونا، جنگ کا آغاز کرنا

لَڑائی مار لینا

جنگ فتح کرلینا ، مقابلہ جیت جانا ، حریف کو شکشت دینا ، معرکہ سر کرنا

لَڑائی پَر اُتَر آنا

۔لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہوجانا۔ (ایامیٰ) قاعدہ یہ ہے کہ جب کسی بات میں آدمی لاجواب ہوتا ہے تو سخن پروری کے لئے لڑائی پر اُتر آتا ہے۔

لَڑائی پَر اُتَر آنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا، لڑنے لگنا

لَڑائی بِھڑائی پَلّے بانْدھنا

لَڑائی میں لَڈُّو پیڑے نَہیں بَٹْتے

رک : لڑائی میں لَڈّو نہیں بٹتے

اردو، انگلش اور ہندی میں نار کے معانیدیکھیے

نار

naarनार

وزن : 21

موضوعات: عوامی

نار کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • رک : انار (ایک مشہور پھل)
  • پانی ؛ بچھڑا ؛ گلہ ، ریوڑ
  • ایک جلدی بیماری جس میں جلد پر سرخ چٹے پڑ جاتے ہیں اور ان میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے ، جمرہ ، سرخ بادہ ، نارِ فارسی
  • ۔ (ع) مونث۔ آگ۔ آتش۔ ؎ ۲۔ (ف) مذکر۔ انار کا مخفف۔
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ ہندو۔عو) عورت۔ جورو۔ اس معنی میں ناری بھی مستعمل ہے۔ ۲۔ جلاہوں کا ایک آہنی آلہ۔ ۳۔ چمڑے کا تسمہ جو جُوے میں بیل کے لگاتے ہیں۔

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • عورت ، زن ، استری نیز مادہ ، مؤنث
  • پتلی پتلی سینکیں ، ریشے ، بال ، عموما ً ناریل کے ریشے جن سے چٹائیاں اور رسیاں بنتی ہیں
  • آگ ، آتش ، اگنی
  • وہ نلکی جس سے جانور کے منھ میں رقیق شے ڈالتے ہیں ؛ جلاہوں کا وہ آلہ جس میں سوت کی نلی رہتی ہے ؛ نال ۔
  • ۔ (مجازاً) بیوی ، زوجہ ۔
  • دوزخ کی آگ ؛ (مجازاً) دوزخ ، جہنم ۔
  • ۔ (شاذ) دماغ ؛ مشورہ ، تجویز
  • موٹا رسا ، برت ، تسمہ

صفت

  • انسان کا ، انسان کے متعلق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naar

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • fibre of which rope is made, fire, hellfire, the large leathern thong by which the yoke of a plough is tied to the pole of the drag, neck, pomegranate, wife, woman, girl

नार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग, अग्नि, आंच
  • अनार, दाड़िम ।

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आग, अग्नि, नरक, दोज़ख ।
  • गरदन; ग्रीवा
  • गला; कंठ
  • जुलाहों की ढरकी; नाल
  • एक प्रकार की नली जिससे नवजात शिशु की नाभि माता के गर्भाशय से जुड़ी रहती है; नाल
  • नारी; स्त्री।

विशेषण

  • १. नर या मनुष्य-संबंधी

نار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone