تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناقِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِل کے معانیدیکھیے
ناقِل کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا، ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے والا
- بیان کرنے والا، کہنے والا، خبر دینے والا، روایت کرنے والا، راوی
- تحریر نقل کرنے والا، دیکھ دیکھ کر لکھنے والا، کاتب
- عکاس، تصویر بنانے والا، مصور
English meaning of naaqil
Adjective, Masculine
- painter
- narrator
- reporter
- transcriber, copier
नाक़िल के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- नक़्ल करने वाला, किसी के कथन को बयान करने वाला
- नक्ल करनेवाला, प्रतिलिपिक, दूसरे से सुनी हुई बात कहनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناقِل)
ناقِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔