تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نامَرْد کے معانیدیکھیے
نامَرْد کے اردو معانی
صفت
- زنخا ، ہجڑا ، زنانہ
- رک : نا (۴) کا تحتی ، بزدل ؛ جنسی اعتبار سے کمزور ۔
- وہ مرد جس میں جنسی خواہش کبھی پیدا نہ ہو ؛ وہ مرد جو مباشرت پر قادر نہ ہو ، قوت مردانگی سے محروم شخص ، رجولیت سے محروم مرد ، ایستادگی سے محروم مرد ۔
- (مجازاً) جو لڑائی میں بھاگ جائے ، بزدل ، ڈرپوک ، بودا ، بے حوصلہ
- جس میں بزدلی کے باعث چھچورا پن پیدا ہو جائے ، کمینہ ، سفلہ ، کم ظرف ، ذلیل ۔
- ۔ (ف) صفت۔ ۱۔ ہجڑا۔ زنانہ۔ زنخہ۔ ۲۔ ڈرپوک۔ بزدل۔ بودا۔ بے حوصلہ۔ ؎ ۳۔ سست۔ وہ شخص جو عورت پر قادر نہ ہو۔ وہ مرد جو باکرہ عورت کے ازالہ بکارت پر قادر نہ ہو۔ ۴۔ وہ شخص جو لڑائی میں بھاگ جائے اور مقابلہ نہ کرے۔
شعر
خدا کاتب کی سفاکی سے بھی محفوظ فرمائے
اگر نقطہ اڑا دے نامزد نامرد ہو جائے
English meaning of naamard
Adjective
- impotent, eunuch, unmanly, cowardly, coward
नामर्द के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें पुरुष की शक्ति न हो। नपुसंक
- जो मर्द अर्थात् पुरुष न हो
- भीरु, डरपोक, बुज़दिल, क्लीब, नपुंसक, हजड़ा
- भीरु, डरपोक, बुज़दिल, क्लीब, नपुंसक, हजड़ा
- मर्द के गुणों से हीन
- नपुंसक; (क्लीव)
- कायर; भीरु; डरपोक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نامَرْد)
نامَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔