تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام زَبان پَر آنا" کے متعقلہ نتائج

نام زَبان پَر آنا

منھ سے کسی کا نام نکلنا ، کسی کے نام کا خیال آنا ۔

نام زَبان پَہ آنا

منھ سے کسی کا نام نکلنا ، کسی کے نام کا خیال آنا ۔

نام زَبان پَر ہونا

کسی کا نام یاد ہونا ، نام لیا جانا ۔

نام پَر دَھبّا آنا

رک : نام بدنام ہونا ۔

نام پَر حَرف آنا

۔ نام بدنام ہونا۔ (مراۃ العروس) اس کو ایسے بندو بست اور سلیسے سے اٹھاتی ہیں کہ آرام کے سوا عزت اور نام پر حرف آنے نہیں پاتا۔

نوک زَبان پَر آنا

زبان پر جاری ہونا ، عام ہونا ، (بات وغیرہ) پھیل جانا

زَبان پَر نام آنا

کسی کا خیال آتے ہی زبان سے نام نکل جانا، کسی کا نام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام زَبان پَر آنا کے معانیدیکھیے

نام زَبان پَر آنا

naam zabaan par aanaaनाम ज़बान पर आना

  • Roman
  • Urdu

نام زَبان پَر آنا کے اردو معانی

  • منھ سے کسی کا نام نکلنا ، کسی کے نام کا خیال آنا ۔

Urdu meaning of naam zabaan par aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh se kisii ka naam nikalnaa, kisii ke naam ka Khyaal aanaa

नाम ज़बान पर आना के हिंदी अर्थ

  • मुँह से किसी का नाम निकलना, किसी के नाम का ख़्याल आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام زَبان پَر آنا

منھ سے کسی کا نام نکلنا ، کسی کے نام کا خیال آنا ۔

نام زَبان پَہ آنا

منھ سے کسی کا نام نکلنا ، کسی کے نام کا خیال آنا ۔

نام زَبان پَر ہونا

کسی کا نام یاد ہونا ، نام لیا جانا ۔

نام پَر دَھبّا آنا

رک : نام بدنام ہونا ۔

نام پَر حَرف آنا

۔ نام بدنام ہونا۔ (مراۃ العروس) اس کو ایسے بندو بست اور سلیسے سے اٹھاتی ہیں کہ آرام کے سوا عزت اور نام پر حرف آنے نہیں پاتا۔

نوک زَبان پَر آنا

زبان پر جاری ہونا ، عام ہونا ، (بات وغیرہ) پھیل جانا

زَبان پَر نام آنا

کسی کا خیال آتے ہی زبان سے نام نکل جانا، کسی کا نام لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام زَبان پَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام زَبان پَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone