تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامِ نامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نامِ نامی کے معانیدیکھیے
نامِ نامی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مشہور و معروف نام
- (مجازاً) لائق تعظیم نام
شعر
مری ہم دردیوں سے ہو گئی غیروں کو اک عبرت
لیا گھبرا کے جب جب نام نامی بے دھڑک تیرا
اس سخنور سے مجھے فیض سخن ہے اے حفیظؔ
نام نامی ہے گرامی جس جہاں استاد کا
ہوں شیخ یا برہمن سب جانتے ہیں مجھ کو
ہے شوقؔ نام نامی اے مہرباں ہمارا
English meaning of naam-e-naamii
नाम-ए-नामी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रसिद्द नाम, ख्यावाती वाला, शोहरत वाला
- (लाक्षणिक) सम्मानजनक नाम
نامِ نامی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نامِ نامی)
نامِ نامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔