تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامِ خُدا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں نامِ خُدا کے معانیدیکھیے

نامِ خُدا

naam-e-KHudaaनाम-ए-ख़ुदा

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: دعائیہ طنزاً

  • Roman
  • Urdu

نامِ خُدا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خدا کی مہربانی سے ، فضل ِالٰہی کی بدولت
  • خدا کے نام پر ، خدا کے لیے ، خدا کی راہ میں ، فی سبیل اللہ ۔
  • ۔ (ف۔ تعظیم و تکریم کے لئے اور خدا کی قسم کی جگہ بھی مستعمل ہے) مذکر یہ کلمہ برکت کے لئے اور نظر بد کے آسیب سے کسی کے محفوظ رہنے کے واسطے اور تحسین و آفریں کی جگہ زبان پر لاتے ہیں۔ ۱۔ برکت کے لئے ۔؎ ۲۔ ماشاء اللہ۔ چشم بدور۔ خدا چشم بد سے محفوظ رکھے۔؎ ۳۔ کیا بات ہے۔ کیا کہنے ہیں۔ آفریں ہے۔؎ طنز سے بھی مستعمل ہے۔؎

اسم، مذکر

  • خدا . خدا کا نام.
  • (برائے تحسین و طنز) واہ وا ، سبحان اﷲ ، مرحبا ، آفرین ، شاباش
  • (دعائیہ) خدا رکھے ، چشم بددُور ۔

شعر

Urdu meaning of naam-e-KHudaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa kii mehrbaanii se, fazal ialaahii kii badaulat
  • Khudaa ke naam par, Khudaa ke li.e, Khudaa kii raah me.n, fii sabiil allaah
  • ۔ (pha। taaziim-o-takriim ke li.e aur Khudaa kii kism kii jagah bhii mustaamal hai) muzakkar ye kalima barkat ke li.e aur nazar bad ke aasiib se kisii ke mahfuuz rahne ke vaaste aur tahsiin-o-aafrii.n kii jagah zabaan par laate hain। १। barkat ke li.e ।२। maashaa allaah। chasham buduur। Khudaa chasham-e-bad se mahfuuz rakhe।३। kyaa baat hai। kyaa kahne hain। aafrii.n hai।tanz se bhii hai।
  • Khudaa . Khudaa ka naam
  • (baraa.e tahsiin-o-tanz) vaah va, subhaan allaah, marhabaa, aafriin, shaabaash
  • (du.aaiyaa) Khudaa rakhe, chasham badduu.or

English meaning of naam-e-KHudaa

Adverb

  • Good heavens! bravo! in God's name!

Noun, Masculine

  • God fend it!
  • the name of God
  • (sarc.) good Lord!

नाम-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जहाँ नज़र लगने का भय हो वहाँ बोलते हैं, जैसे—अब वह नामे खुदा तनदुरुस्त हैं, वाह वाह, माशा अल्लाह की जगह, प्रशंसा के लिए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامِ خُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامِ خُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone