تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نالَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نالَہ کے معانیدیکھیے
نالَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا
- (تصوف) عاشق کی وہ مناجات جو معشوق کی طرف ہو، عاشق کی دعا
- شور، غل، نعرہ
شعر
نالہ فریاد آہ اور زاری
آپ سے ہو سکا سو کر دیکھا
آہ بے اثر نکلی نالہ نارسا نکلا
اک خدا پہ تکیہ تھا وہ بھی آپ کا نکلا
English meaning of naala
Noun, Masculine
- complaint, lamentation/tortured cry
- lamentation, moan, wail
नाला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फ़रियाद, विलाप, मृतक के पास चिल्ला के रोना, रोदन, रोना-धोना
- (सूफ़ीवाद) आशिक़ की वह ईश-प्रार्थना जो माशूक़ की तरफ़ हो, आशिक़ की दुआ
- शोर, कोलाहल, नारा
نالَہ کے مترادفات
نالَہ سے متعلق محاورے
نالَہ کے قافیہ الفاظ
نالَہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نالَہ)
نالَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔